• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ٹویوٹا یارس

ٹویوٹا یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی

News Editor by News Editor
نومبر 6, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی(نمائندہ خصوصی)ٹویوٹا نے اپنی سیڈان کار یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں ایک لاکھ 20 ہزار روپے تک کمی کردی، نومبر 2023 کیلئے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔

ٹویوٹا یارِس سیڈان کار ہے جو صارفین میں انتہائی مقبول ہے، یہ کمپنی کی جانب سے سب سے زیادہ فروخت ہونیوالی کار بن گئی ہے کیونکہ اس کی ری سیل ویلیو اور اسپیئر پارٹس کی بآسانی دستیابی بڑی خصوصیت ہے۔ٹویوٹا جون 2023 تک یارس کار 6 مختلف اقسام میں متعارف کراچکی ہے، بنیادی ماڈل ٹویوٹا یارس جی ایل آئی 1.3 ہے جبکہ دیگر ماڈلز میں یارس اے ٹی آئی وی ایم ٹی 1.3، یارس جی ایل آئی سی وی ٹی، یارس اے ٹی آئی وی سی وی ٹی 1.3، یارس ایکس ایم ٹی 1.5 اور یارس اے ٹی آئی وی ایکس ایم ٹی 1.5 شامل ہیں۔

گزشتہ ماہ ٹویوٹا انڈس موٹرز نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کے بعد یارس سمیت تمام ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان کیا تھا۔کمپنی نے نئی اپ ڈیٹ شدہ قیمت کی فہرست شیئر کی ہے جو 24 اکتوبر 2023 سے تمام گاڑیوں کیلئے لاگو ہوگی، قیمت میں کمی ایک لاکھ روپے سے 13 لاکھ ہزار روپے کے درمیان ہوگی۔

ٹویوٹا یارس کا کم قیمت ماڈل اس وقت 43 لاکھ 90 ہزار روپے کا ہے، جبکہ ٹاپ ویرینٹ 1.5 سی وی ٹی ایرو کی قیمت میں ایک لاکھ 20 ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس کی نئی قیمت 58 لاکھ 49 ہزار روپے ہے۔ٹویوٹا یارس 1.3 ایم ٹی 47 لاکھ 59 ہزار روپے سے کم ہوکر 46 لاکھ 59 ہزار روپے پر آگئی ہے۔ٹویوٹا یارس 1.3 ایم ٹی ایل او، 43 لاکھ 99 ہزار روپے۔ٹویوٹا یارس 1.3 سی وی ٹی ایل او، 46 لاکھ 89 ہزار روپے۔ٹویوٹا یارس 1.3 ایم ٹی، 46 لاکھ 59 ہزار روپے۔ٹویوٹا یارس 1.3 سی وی ٹی ہائی، 48 لاکھ 99 ہزار روپے۔

ٹویوٹا یارس 1.3 سی وی ٹی ایرو، 50 لاکھ 99 ہزار روپے۔ٹویوٹا یارس 1.5 ایم ٹی، 53 لاکھ 9 ہزار روپے۔ ٹویوٹا یارس 1.5 سی وی ٹی، 56 لاکھ 49 ہزار روپے اورٹویوٹا یارس 1.5 سی وی ٹی ایرو، 58 لاکھ 49 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکیقیمتکمپنیگاڑیوں
Previous Post

سردار تنویر الیاس نے موجودہ وزیر اعظم آزاد کشمیر پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

Next Post

مخالفین کا لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوالے سے ابھی سے رونا ان کی شکست کی نشاندہی کرتا ہے، مریم اورنگزیب

News Editor

News Editor

Next Post
مریم اورنگزیب

مخالفین کا لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوالے سے ابھی سے رونا ان کی شکست کی نشاندہی کرتا ہے، مریم اورنگزیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading