• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ٹوئٹر

ٹوئٹر پر 10 لاکھ سے زائد فالوورز والی شخصیات کو مفت بلیو ٹک دئیے جانے کا انکشاف

News Editor by News Editor
اپریل 24, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

نیویارک (نیوز ڈیسک)مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے 20 اپریل کو دنیا بھر سے تمام شخصیات اور اداروں کے بلیو ٹک ہٹا دئیے تھے، تاہم انکشاف ہوا ہے کہ ٹوئٹر نے بعض شخصیات اور اداروں کے اکائونٹس پر مفت بلیو ٹک بحال کرنا شروع کردئیے۔

ٹوئٹر نے 20 اپریل سے بلیو ٹک کو ماہانہ فیس سے جوڑتے ہوئے اکاؤنٹس سے legacy بلیو ٹک ہٹا دیے تھے۔ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے پہلے ہی بتادیا تھا کہ 20 اپریل کے بعد صرف ماہانہ فیس کے عوض ہی بلیو ٹک فراہم کیا جائے گا۔ٹوئٹر کی جانب سے تمام شخصیات اور اداروں کے بلیو ٹک ہٹائے جانے کے دو دن بعد بعض شخصیات نے دعویٰ کیا کہ ان کے اکائونٹس پر مفت میں بلیو ٹک بحال کیے گئے۔

ایسی شخصیات میں ملالہ یوسف زئی سمیت متعدد شخصیات شامل ہیں، جنہوں نے اپنی ٹوئٹس میں دعویٰ کیا کہ انہوں نے بلیو ٹک کے لیے کسی فیس کی ادائیگی نہیں کی۔ملالہ یوسف زئی کے علاوہ پریانکا چوپڑا اور بھارتی صحافی رانا ایوب سمیت دیگر متعدد شخصیات نے بھی ایسے ہی دعوے کیے کہ انہوں نے بلیو ٹک کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کی اور ان کے اکائونٹس پر بلیو ٹک بحال کردیا گیا۔

ایسی ٹوئٹس کرنے والی بعض شخصیات کی ٹوئٹر پر ایلون مسک نے بھی ریپلائی کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا۔دوسری جانب ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ ممکنہ طور پر ٹوئٹر کی جانب سے دنیا بھر کی ایسی معروف سیاسی، سماجی، شوبز، اسپورٹس اور سائنس کی شخصیات کے اکائونٹس پر legacy بلیو ٹک بحال کیا جا رہا ہے کہ جن کے فالوورز کی تعداد 10 لاکھ سے زائد ہے۔

پاکستان میں بھی ایسی متعدد سیاسی، شوبز اور اسپورٹس شخصیات موجود ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 10 لاکھ سے کہیں زیادہ ہے، تاہم تاحال کسی پاکستانی شخصیت نے ایسا کوئی دعویٰ نہیں کیا کہ ان کے اکائونٹس پر legacy بلیو ٹک کیا گیا۔دلچسپ بات یہ کہ جو شخصیات دعویٰ کر رہی ہیں کہ ان کے اکائونٹس پر legacy بلیو ٹک کردیا گیا، ان کے بلیو ٹک پر کلک کرنے سے پیغام سامنے آرہا ہے کہ انہوں نے ٹوئٹر بلیو سروس یعنی ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک حاصل کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بلیو ٹکٹوئٹرشخصیات
Previous Post

بھارتی وزیر داخلہ نے پلوامہ حملے سے متعلق مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر کے دعوئوں کو چیلنج کردیا

Next Post

بھارتی پولیس نے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو بالآخر گرفتار کرلیا

News Editor

News Editor

Next Post
گرفتار

بھارتی پولیس نے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو بالآخر گرفتار کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading