• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ٹرمپ

ٹرمپ

ٹرمپ کے ہاتھ پر ایک اور زخم؟ نئی تصویر نے ہلچل مچا دی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 4, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0


واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ پر ایک بار پھر نئے نشانات دیکھے گئے ہیں، جن سے ان کی صحت کے بارے میں خدشات جنم لے رہے ہیں۔

چند دن پہلے ان کے دائیں ہاتھ کی پشت پر ایک بڑا نیل نظر آیا تھا اور اب ہتھیلی پر 2 گہرے سرخ نشانات دیکھے گئے ہیں۔یہ نشانات اس وقت دیکھے گئے جب صدر ٹرمپ سرمایہ کاری سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ ان نشانات کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ آیا یہ زخم، نیل یا کسی بیماری کی علامت ہیں۔ٹرمپ کے ہاتھ پر ان نئے نشانات کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سوالات اٹھانا شروع کر دیے۔ایک صارف نے لکھا کہ ٹرمپ کے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر ایک بار پھر زخم نظر آ رہا ہے، وہ صحت مند نہیں ہیں اور وہ خود بھی یہ جانتے ہیں۔

ایک اور صارف نے سوال کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ پر یہ عجیب نشانات کیا ہیں؟کسی نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ کیا یہ ٹرمپ کے ہاتھ پر گینگرین (Gangrene) کا نشان ہے؟ یہ مسئلہ اکثر ڈیمنشیا کے مریضوں کو ہوتا ہے۔ٹرمپ کے ہاتھ پر بار بار نظر آنے والے نشانات پر وضاحت دیتے ہوئے وائٹ ہاس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ عوام کے آدمی ہیں، وہ روزانہ لوگوں سے ملتے ہیں اور مسلسل کام میں مصروف رہتے ہیں، ان کے ہاتھ پر نظر آنے والے نیل صرف اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ ہر روز ہزاروں لوگوں سے ہاتھ ملاتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکی صدرٹرمپزخمہاتھہلچل
Previous Post

ترکی میں مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی، 40 فیصد سے نیچے آ گئی

Next Post

پاکستان ٹیم کی شکست پر مایوسی ہے لیکن یہ اچانک نہیں آئی، وسیم اکرم

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
وسیم اکرم

پاکستان ٹیم کی شکست پر مایوسی ہے لیکن یہ اچانک نہیں آئی، وسیم اکرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading