• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ٹرمپ

ٹرمپ کی مگ شاٹ اور عطیات کی اپیل کے ساتھ ٹویٹرپر واپسی

News Editor by News Editor
اگست 26, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک تصویری پوسٹ کے ساتھ سوشل میڈیا سائٹ ایکس جو پہلے ٹویٹر کے نام سے معروف تھی، پر واپس آئے جس میں جارجیا کی فلٹن کائونٹی جیل میں ان کی بکنگ کے بعد دن کے اوائل میں لیا گیا ان کا مگ شاٹ دکھایا گیا تھا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق عطیات کی اپیل والی پوسٹ کے ساتھ ٹرمپ نے اس پلیٹ فارم پر عوام تک براہ راست رسائی دوبارہ حاصل کر لی ہے جس نے 6 جنوری 2021 کو کانگریس پر ان کے حامیوں کے حملے کے بعد ان پر پابندی لگا دی تھی۔19 نومبر کو سان فرانسسکو میں قائم ایپ نے ارب پتی ایلون مسک کے ماتحت اپنی پوزیشن کو تبدیل کر دیا جو خود کو ایک آزادء تقریر کے حامی استبدار پسند کہلاتے ہیں اور جنہوں نے 2 اکتوبر کو ٹویٹر خریدا۔

ٹرمپ جن کے ٹویٹر پر پابندی کے وقت 88 ملین سے زیادہ پیروکار تھے، نے مگ شاٹ کی ایک تصویر ان الفاظ کے ساتھ پوسٹ کی: انتخابی مداخلت! کبھی ہتھیار نہ ڈالیں! لائیو ہونے کے 50 منٹ بعد اس پوسٹ کو 14 ملین سے زیادہ ملاحظات ملے۔امریکی اجلاس گاہ میں ہنگامہ آرائی کے بعد تشدد میں مزید اضافے کے خطرے کا حوالہ دیتے ہوئے ٹویٹر نے جنوری 2021 میں ٹرمپ کا اکائونٹ مستقلا معطل کر دیا تھا۔

انہوں نے ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے دعوی کیا کہ انہیں 2020 کے انتخابات میں شکست ووٹر کی بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی اور دیگر سازشی نظریات کی وجہ سے ہوئی تھی۔15 نومبر کو ٹرمپ نے 2024 میں وائٹ ہاس کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے بولی شروع کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ٹرمپٹویٹرعطیاتمگ شاٹمیڈیا پلیٹ فارمز
Previous Post

امریکی ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ایران

Next Post

اصلاحات نہ کی گئیں تو ایران کا موجودہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا،محمد خاتمی

News Editor

News Editor

Next Post
محمد خاتمی

اصلاحات نہ کی گئیں تو ایران کا موجودہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا،محمد خاتمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading