• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا 2024کیلئے انتخابی مہم کا آغاز، کیپٹل ہل حملے میں ملوث کارکنان کا دفاع

News Editor by News Editor
مارچ 28, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن ( انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات کیلئے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر واکو سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جلسے میں سابق امریکی صدر نے جسٹس فار آل کے عنوان سے ایک ترانا بھی ریلیز کیا جس میں 6 جنوری 2021 کو کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں قید لوگوں لوگوں کی جانب سے حملے کے وقت عمارت کے احاطے میں قومی ترانہ پڑھنے اور ٹرمپ کے حلف برداری کا کلپ بھی شامل کیا گیا تھا۔اپنی تقریر میں سابق صدر نے اپنے خلاف جاری تحقیقات کو براہ راست اسٹالن کے روس کا کوئی ڈرانا شو قرار دیتے ہوئے کیپیٹل ہل کی عمارت پر حملہ کرنے والوں کا دفاع کیا، کہا کہ یہ سب لوگ سچے ثابت ہوں گے۔

ریلی کے دوران ٹرمپ نے اپنے خلاف مقدمات کی تحقیقات کے حوالے سے الزام عائد کیا کہ جھوٹے الزامات اور سازش کے ذریعے اگلے برس ہونے والے پرائمری انتخابات میں ان کی حمایت کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے روز سے ایک کے بعد ایک جعلی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لوگ وچ ہنٹنگ کی کوشش کر رہے ہیں، ہمارے دشمن بڑی بے صبری سے ہمیں روکنے کیلئے کوشاں ہیں، ہمیں دبانے اور ہمارے جذبے کو توڑنے کیلئے تمام حربے استعمال کرچکے ہیں لیکن ناکام ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے دشمنوں نے اب تک ہمیں مضبوط ہی کیا ہے اور اس جنگ کا آخری معرکہ 2024 کے انتخابات ہیں جس میں گھمسان کی لڑائی ہونے جا رہی ہے، آپ لوگ مجھے دوبارہ وائٹ ہاس پہنچائیں گے اور ان کے اقدار کا خاتمہ ہو جائے گا اور امریکی ایک بار پھر ایک آزاد قوم بن جائیں گے۔اپنے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ امریکی حکام سمیت ریپبلکن لیڈر مچ مک کونیل سمیت کچھ سینیئر سیاستدانوں کو امریکا کیلئے روس اور چین سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یا تو ڈیپ اسٹیٹ امریکا کو تباہ کر دے گی یا پھر ہم سب مل کر ڈیپ اسٹیٹ کو تباہ کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزٹرمپ
Previous Post

بیلاروس کاروسی جوہری ہتھیاروں کی میزبانی کرنا اشتعال انگیزی ہوگا، یورپی یونین

Next Post

رمضان المبارک،پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، لوگ خریدنے سے قاصر

News Editor

News Editor

Next Post
پھلوں

رمضان المبارک،پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، لوگ خریدنے سے قاصر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading