• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ٹرمپ

ٹرمپ

ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر پابندی موخرکر دی، معاہدے کے لیے 75 دن کی توسیع

بیجنگ بائٹ ڈانس کو ٹک ٹاک فروخت کرنے میں مدد فراہم کرے تو امریکہ چین پر عائد محصولات میں نرمی کر سکتا ہے، ٹرمپ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 5, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن(نیوز رپورٹر)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی بائٹ ڈانس کو ٹک ٹاک کی امریکی شاخ کسی غیر چینی خریدار کو فروخت کرنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن میں 75 دن کی توسیع کر دی ہے۔

بصورت دیگر، ایپ پر موثر پابندی عائد کر دی جائے گی، جو 2024 کے قانون کے تحت جنوری سے نافذ ہونا تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ٹک ٹاک کے ممکنہ معاہدے کے لیے تمام ضروری منظوریوں میں وقت درکار ہے، اس لیے وہ ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر رہے ہیں تاکہ ایپ کو مزید 75 دن کے لیے فعال رکھا جا سکے۔ٹرمپ کے حالیہ فیصلے سے قبل انہوں نے چین سے درآمدات پر محصولات میں 34 فیصد اضافہ کیا، جس کے بعد اب امریکہ میں چینی برآمدات پر کل 54 فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔

اس تجارتی کشمکش کے دوران ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ اگر بیجنگ بائٹ ڈانس کو ٹک ٹاک فروخت کرنے میں مدد فراہم کرے تو امریکہ چین پر عائد محصولات میں نرمی کر سکتا ہے۔ٹرمپ نے کہاکہ ہم امید کرتے ہیں کہ چین کے ساتھ نیک نیتی سے کام جاری رکھیں گے، اگرچہ مجھے معلوم ہے کہ وہ ہماری باہمی محصولات کی پالیسی سے خوش نہیں ہیں، جو کہ منصفانہ اور متوازن تجارت کے لیے ضروری ہے۔

صدر کے مطابق ان کی انتظامیہ چار مختلف گروپوں سے ٹک ٹاک کے ممکنہ معاہدے کے سلسلے میں رابطے میں ہے، تاہم انہوں نے ان گروپوں کی شناخت ظاہر نہیں کی۔انہوں نے مزید کہاکہ ہم نہیں چاہتے کہ ٹک ٹاک بند ہو جائے۔وائٹ ہائوس کی سربراہی میں جاری مذاکرات میں ایک تجویز زیر غور ہے جس کے تحت بائٹ ڈانس میں شامل سب سے بڑے غیر چینی سرمایہ کار اپنے حصص بڑھا کر ٹک ٹاک کی امریکی شاخ خرید لیں۔تاہم، اس معاہدے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ چین کی حکومتی منظوری ہے، جو تاحال بائٹ ڈانس کو فروخت کی اجازت دینے پر آمادگی ظاہر نہیں کر سکی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپبائٹ ڈانسٹیکنالوجی کمپنیچینواشنگٹن
Previous Post

اسرائیل، لبنان اور شام کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے، سیکرٹری جنرل عرب لیگ

Next Post

غزہ میں صورتحال بے قابو؛ صحافی، ڈاکٹر اور حماس کمانڈر سمیت 30 شہید

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
غزہ

غزہ میں صورتحال بے قابو؛ صحافی، ڈاکٹر اور حماس کمانڈر سمیت 30 شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading