• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
صدر ڈونلڈ ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ انتظامیہ کاغزہ کی آبادی کا ایک حصہ انڈونیشیا منتقل کرنے پر غور

ٹرمپ کے ایلچی سٹیو وٹ کوف خطے میں نیم مستقل موجودگی کو برقرار رکھنے کے لیے غزہ کا دورہ کرنا چاہتے ہیں،رپورٹ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 20, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن (انٹر نیشنل رپورٹر ) نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ تعمیر نو کے عمل کے دوران غزہ کی آبادی کے ایک حصے کو پٹی سے باہر منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے۔

امریکی نیٹ ورک نے مزید کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے انڈونیشیا کو ان ممالک میں شامل کرنے کی تجویز دی ہے جو غزہ کی 20 لاکھ آبادی کی عارضی طور پر میزبانی کر یں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے یہ اشارہ بھی دیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطی کے لیے ایلچی اسٹیو وٹ کوف اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کو برقرار رکھنے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر جنگ زدہ غزہ کی پٹی کے دورے پر غور کر رہے ہیں۔

وٹ کوٹ آنے والے ہفتوں اور مہینوں کے دوران خطے میں نیم مستقل موجودگی برقرار رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ ان مسائل کو تلاش کیا جا سکے جو اس کے خیال میں معاہدے کے خاتمے اور حماس کے زیر حراست یرغمالیوں کی رہائی کو کسی بھی لمحے روک سکتے ہیں۔دریں اثنا وٹ کوف اسرائیلیوں اور 20 لاکھ بے گھر فلسطینیوں کے لیے طویل مدتی استحکام کے حصول کے لیے کام کر رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا راستہ ہے جو گزشتہ ہفتے طے پانے والے معاہدے کے تین مراحل سے ہوتا ہوا گزرتا ہے۔

امریکی نیٹ ورک کے مطابق فی الحال سب سے اہم چیز جو ٹرمپ کے ایلچی کو پریشان کر رہی ہے وہ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ناگزیر روزانہ بات چیت کے نتیجے میں بے ہنگم واقعات کا رونما ہونا ہے جو غزہ اور اس کے آس پاس زمین پر وقوع پذیر ہوسکتے ہیں۔

ٹرمپ اور ان کی ٹیم معاہدے کے موجودہ مرحلے کا انتظام کر رہی ہے اور اگلے مرحلے کے لیے بات چیت کر رہی ہے۔ ٹرمپ اور ان کی ٹیم طویل مدتی حل نکالنے کی کوشش کر رہی ہے۔

عہدیدار نے کہا کہ اگر ہم غزہ کے لوگوں کی مدد نہیں کرتے، اگر ہم ان کی زندگیوں کو بہتر نہیں بناتے، اگر ہم انہیں امید کا احساس نہیں دلاتے ہیں تو وہاں بغاوت ہو جائے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انڈونیشیاایلچی اسٹیو وٹجنگ بندیڈونلڈ ٹرمپغزہنو منتخب صدر
Previous Post

غزہ کی تین کراسنگز سے200 امدادی ٹرک داخل

Next Post

فریقین غزہ جنگ بندی معاہدے کا فوری احترام کریں ، پوپ فرانسس

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
پوپ فرانسس

فریقین غزہ جنگ بندی معاہدے کا فوری احترام کریں ، پوپ فرانسس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading