• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 12 جولائی سے شروع ہوگا

News Editor by News Editor
جون 24, 2023
in کھیل
0 0
0

جمیکا(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 12 سے 16 جولائی تک ونڈسر پارک، روزو، ڈومینیکا میں کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف ایک 2ٹیسٹ ، تین ایک روزہ بین الاقوامی اورپانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 12 جولائی سے ڈومینیکا میں ہوگا۔

دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 20 سے 24 جولائی تک کوئینز پارک اوول، پورٹ آف سپین، ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز 27 جولائی کو بارباڈوس میں ہوگا ،دوسرا ون ڈے میچ 29 جولائی کو بارباڈوس جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ یکم اگست کو ٹرینیڈاڈ میں شیڈول ہے۔

ون ڈے سیریز کے اختتام پر بھارتی ٹیم ٹرینیڈاڈ میں ہی پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 3اگست کو کھیلے گی۔ ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا اور تیسرا میچ بالترتیب 6 اور 8 اگست کو گیانا میں کھیلے جائیں گے ۔چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 12جولائی کو سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم ٹرف گرانڈ، لاڈر ہل، فلوریڈا میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ اسی مقام پر 13اگست کو کھیلا جائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپورٹس ڈیسکویسٹ انڈیز
Previous Post

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے مزید دو میچوں کا فیصلہ زمبابوے میں آج ہوگا

Next Post

برینڈن میکولم سے پہلے انگلینڈ ٹیم کی کوچنگ کیلئے مجھ سے رابطہ کیا گیا، رکی پونٹنگ

News Editor

News Editor

Next Post
رکی پونٹنگ

برینڈن میکولم سے پہلے انگلینڈ ٹیم کی کوچنگ کیلئے مجھ سے رابطہ کیا گیا، رکی پونٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading