• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
میاں جاوید لطیف

وہ کون سا ہاتھ ہے جو 9مئی کے سہولت کاروں کو پکڑنے نہیں دیتا ، میاں جاوید لطیف

News Editor by News Editor
جون 14, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ وہ کون سا ہاتھ ہے جو 9مئی کے سہولت کاروں کو پکڑنے نہیں دیتا ہے ۔

آج کسی سیکٹر کو بجٹ میں سہولت نہیں ملی مگر کوئی بات نہیں کررہاہے 95فیصد کو بجٹ کا کوئی فائدہ نہیں صرف 5فیصد کو فائدہ ہواہے ۔ڈاکٹر یاسمین راشد 9مئی میں ملوث تھی ان کو بری کیا گیا پرویز الہی کو بری کریں گے عمران خان کو بری کریں گے تو اس پر بات ہوگی جج دیکھیں وہ پاکستان کے ساتھ کیا کررہے ہیں

ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیا قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں منعقد ہوا میاں جاوید لطیف نے کہاکہ آج بجٹ کوکوئی اون نہیں کررہاہے اور نہ ہی اس ہر تنقید کررہاہے کہ ان کو پتہ ہے کہ ہم نے کیا چھوڑا ہے 35فیصد تنخواہ میں اضافہ ناکافی ہے ۔

لوگ سوچ رہے ہیں کہ کیا ہمارا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے کہ نہیں ۔مالیاتی ادارہ کہے رہاہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر پیسے نہیں دیئے جائیں گے کیا آئی ایم ایف سیاست نہیں کررہاہے وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہاہے ۔

امریکہ کے صدر کو اس لیے گرفتار کیا کہ اس نے سرکاری فائلیں چھپائیں اور اپنے ساتھ لے کر گیا ۔جو شخص پاکستان پر حملہ آور ہوا اس کو بیل آٹ کرنے کی سازش کررہے ہیں ۔ 9مئی کے واقع نے پاکستان کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ پاکستان کی سیاسی قیادت نے کبھی دفاعی تنصیبات پر حملہ نہیں کیا۔ وہ کون سا ہاتھ ہے جو 9مئی کے سہولت کاروں کو پکڑنے نہیں دیتا ہے ۔

آج کسی سیکٹر کو بجٹ میں سہولت نہیں ملی مگر کوئی بات نہیں کررہاہے 95فیصد کو بجٹ کا کوئی فائدہ نہیں صرف 5فیصد کو فائدہ ہواہے ۔9مئی کے واقعات پر پردہ ڈالنے سے پاکستان نہیں چلے گا ۔جو اس واقعے کے سہولت کار ہیں ان کے بارے میں ادارے بتائیں کسی ادارے کا حاضر سروس اور ایکس سروس مین کو بے نقاب نہیں کریں گے تو اس سے آگے نہیں چلیں گے ۔ یہی لوگ 2017کے کردار تھے ۔نواز شریف کے ساتھ پانامہ میں ذیادتی کی گئی یہ سپریم کورٹ اور دفاعی ادارے کے لوگ کہے رہے ہیں۔

9مئی کے واقعات پر سیاسی لوگ بتائیں گے کہ یہ سیاسی پوائیٹ سکورنگ ہے اس لیے اداروں کو چاہیے کہ ان کو بے نقاب کریں تو عوام کو اصل صورت کا پتہ چلے گا ورنہ پاکستان کا چلنا مشکل ہوجائے گا ۔ جج کہیں گے کہ پریس کانفرنس کرئے گا وہ رہا ہوگا اور جو نہیں کرے گا وہ جیل جائے گا کیا ڈاکٹر یاسمین راشد 9مئی میں ملوث تھی ان کو بری کیا گیا پرویز الہی کو بری کریں گے عمران خان کو بری کریں گے تو اس پر بات ہوگی جج دیکھیں وہ پاکستان کے ساتھ کیا کررہے ہیں ۔جے آئی ٹی میں وہ شخص الزام لگاتا ہے وہ ثبوت نہیں دیتا ہے ۔

ارشد شریف قتل ہوتا ہے تو ایک ادارے کا نام لیا جاتا ہے آج ارشد شریف کی والدہ اس شخص کا نام لے رہی ہے کہ اس کا نام تفتیش میں شامل کیا جائے ۔ نواز شریف سے تمام کردار معافی مانگیں اور ریڈ کارپٹ کے ساتھ ان کو پاکستان واپس لائیں 9مئی کے بعد ہم کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں ہیں۔ موجودہ اداروں میں بیٹھے لوگ نواز شریف کو بتائیں کہ خدا کے لیے پاکستان آجا نواز شریف عوام کا متفقہ لیڈر ہے اس کے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا ہے نواز شریف کو لا تاکہ پاکستان چل سکے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 9مئیپاکستان مسلم لیگ (ن)سہولت کاروںمیاں جاوید لطیف
Previous Post

سمندری طوفان، متاثرین کو گھر جیسی سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں، شرجیل میمن

Next Post

آرٹیکل3/184میں اپیل کے حق کیلئے آئینی ترمیم کوخوش آمدیدکہیں گے،چیف جسٹس

News Editor

News Editor

Next Post
چیف جسٹس

آرٹیکل3/184میں اپیل کے حق کیلئے آئینی ترمیم کوخوش آمدیدکہیں گے،چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading