• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
پاپوا نیوگنی

ون ڈے میچ ، پاکستان شاہینز نے پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے ہرادیا

News Editor by News Editor
اگست 8, 2023
in کھیل
0 0
0

ڈارون (سپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز نے دورہ آسٹریلیا میں اپنے پہلے ون ڈے میچ میں پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے شکست دے دی۔

پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 323 رنز بنائے جس میں اذان اویس اور عرفات منہاس کی نصف سنچریاں قابل ذکر تھیں۔ جواب میں پاپوا نیوگنی کی ٹیم 22 اوورز میں صرف 99 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فیصل اکرم نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان شاہینز کے اوپنرز اذان اویس اور شامل حسین نے اپنی ٹیم کو86 رنز کا ْپراعتماد اسٹارٹ دیا۔

شامل حسین سات چوکوں کی مدد سے 45رنز اتنی ہی گیندوں پر بناکر آؤٹ ہوگئے۔اذان اویس نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 94 گیندوں پر 72 رنز کی اننگز کھیلی جس میں چھ چوکے شامل تھے۔انہوں نے وہاج ریاض کے ساتھ تیسری وکٹ کی شراکت میں 57 رنز کا اضافہ کیا۔ وہاج ریاض نے دو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے36 رنز اسکور کیے۔عرفان خان نے چار چوکوں کی مدد سے41 رنز کی اننگز کھیلی جس کے بعد عرفات منہاس اور احمد خان کے درمیان 74 رنز کی ساتویں وکٹ کی شراکت نے پاکستان شاہینز کی پوزیشن مزید مستحکم کردی۔

عرفات منہاس نے 34گیندوں پر سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے56 رنز بنائے جبکہ احمد خان 31رنز بنانے میں کامیاب رہے۔پاپوا نیوگنی کی طرف سے چارلس امینی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔پاکستانی بولرز نے پاپوا نیوگنی کے کسی بھی بیٹر کو قدم جمانے کا موقع نہیں دیا اور 22 اوورز میں صرف 99 رنز پر اس کی بساط لپیٹ دی۔پاپوا نیوگنی کی طرف سے اسداللہ والا 23 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔

پاکستان شاہینز کی طرف سے فیصل اکرم نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے صرف سترہ رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔احمد خان نے تین اور عامر حسن نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اس سے قبل پاکستان شاہینز نے آسٹریلوی دورے میں چھ ٹیموں کے ٹی ٹوئٹی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا تھا۔ وہ بدھ کے روز اس دورے کا دوسرا اور آخری ون ڈے میچ ناردن ٹیریٹری اسٹرائیک کے خلاف کھیلے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاپوا نیوگنیتین وکٹیںچارلس امینیشاہینز
Previous Post

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کر دی

Next Post

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا بخارا کے ہسپتالوں کا دورہ، مختلف شعبوں کا مشاہدہ کیا

News Editor

News Editor

Next Post
دورہ

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا بخارا کے ہسپتالوں کا دورہ، مختلف شعبوں کا مشاہدہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading