• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت کفایت شعاری کے اقدامات بارے مانیٹرنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس

News Editor by News Editor
مارچ 13, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت کی جانب سے کفایت شعاری کے اقدامات پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے قائم مانیٹرنگ کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ تمام وزارتوں/ڈویژنر نے کفایت شعاری کے اقدامات پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے،

کابینہ ارکان کی اکثریت نے گاڑیاں واپس کردی ہیں ،کمیٹی نے وزارت قانون و انصاف کو اعلی عدلیہ سے رجوع کر کے کفایت شعاری کے اقدامات کی تجویز پیش کرنے ،وقت اور اخراجات کو بچانے کیلئے تمام اجلاسوں کیلئے ٹیلی کانفرنسز کے استعمال بارے چیئرمین سینیٹ وسپیکر قومی اسمبلی سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کے باعث تمام متعلقہ افراد بغیر کسی رعایت کے اخلاص اور سچے جذبے کیساتھ کفایت شعاری کے اقدامات پر عملدرآمد تیز کریں۔تفصیلات کے مطابق پیر کو وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری کے اقدامات پر عملدرآمد کی نگرانی کے لئے مانیٹرنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس پیر کوفنانس ڈویژن میں منعقد ہوا۔

وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ، وزیراعظم کے معاون خصوصی ریونیو طارق محمود پاشا، وفاقی سیکرٹریز اور سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں کفایت شعاری کے اقدامات پر عملدرآمد سے متعلق اپنے پہلے اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ ایک تفصیلی پریزنٹیشن دی گئی اور بتایا گیا کہ متعلقہ وزارتوں/ڈویژنوں کی جانب سے کفایت شعاری کے اقدامات پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔

اجلاس میں لگژری گاڑیوں کے استعمال کی صورتحال پر اپ ڈیٹ کیا گیا اور بتایا گیا کہ مختص کی گئی گاڑیوں کی اکثریت کابینہ کے ارکان نے واپس کر دی ہے۔ اجلاس میں بقیہ لگژری گاڑیوں کی عدم واپسی پر تحفظات کا اظہار کیا گیا اور کابینہ ڈویژن کو فیصلے پر سختی سے عملدرآمد اور لگژری گاڑیاں تین دن میں واپس کرنے کی ہدایت کی گئی۔ اجلاس میں سکیورٹی گاڑیوں کے استعمال سے دستبرداری پر بھی غور کیا گیا اور اس فیصلے کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں بعض افسران کی جانب سے 1800سی سی سے اوپر کی ایس یو وی/سیڈان کاروں کے استعمال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا اور تمام حکام کو ہدایت کی گئی کہ وہ ان تمام گاڑیوں کے سرکاری افسران کے استعمال کو فوری طور پر روک دیں۔ وزارت قانون و انصاف کو یہ کام سونپا گیا کہ وہ اعلی عدلیہ سے رجوع کرے جو عدلیہ میں کفایت شعاری کے اقدامات کی تجویز پیش کرے اور وقت اور اخراجات کو بچانے کے لئے تمام اجلاسوں کے لئے ٹیلی کانفرنسز کے استعمال کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے رجوع کرے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ آئی پی سی کی وزارت پہلے ہی صوبائی حکومتوں سے رابطہ کر چکی ہے جس میں ان کے متعلقہ صوبوں میں اسی طرح کے کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کی تجویز دی گئی ہے۔ اجلاس میں کام کے اوقات کار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ دفتری کام کے نئے ٹائمنگ یکم رمضان سے صبح 7:30سے دوپہر 2:30اور جمعہ کو دوپہر 12:30بجے تک ہوں گے اور کابینہ کے فیصلے کے مطابق گرمیوں کے موسم میں اس پر عمل کیا جائے گا۔ اس کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کیا جائیگا۔ وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر زور دیتے ہوئے تمام متعلقہ افراد کو بغیر کسی رعایت کے اخلاص اور سچے جذبے کے ساتھ کفایت شعاری کے اقدامات پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقداماتکفایت شعاریوفاقی حکومتوفاقی وزیر خزانہ
Previous Post

عمران خان نے توشہ خانہ کے تحفے بیچ کر 3نسلوں کی جائیدادیں بنالیں'مریم نواز

Next Post

مریم نواز کا کل فیض پور انٹر چینج پر تاریخی استقبال کیا جائیگا'میاں جاوید لطیف

News Editor

News Editor

Next Post
میاں جاوید لطیف

مریم نواز کا کل فیض پور انٹر چینج پر تاریخی استقبال کیا جائیگا'میاں جاوید لطیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading