• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
یاسمین راشد

وزیر صحت یاسمین راشدکی زیرصدارت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کا 20واں اجلاس

News Editor by News Editor
دسمبر 30, 2022
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور (ہیلتھ رپورٹر)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کا 20واں اجلاس منعقدہوا،

جس میں سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سی ای او پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن ثاقب عزیز،ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسلانٹیشن اتھارٹی پروفیسرڈاکٹرشہزادانور،پروفیسرغیاث الدین نبی طیب،محکمہ خزانہ کے نمائندہ اور وڈیولنک کانفرنس کے ذریعے ڈین پاکستان کڈنی اینڈلیورٹرانسپلانٹیشن انسٹی ٹیوٹ پروفیسرڈاکٹرفیصل سعودڈار،میاں زاہدالرحمن باٹہ اورپی ہوٹاکے افسران نے شرکت کی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن پروفیسرڈاکٹرشہزادانورنے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکو بریفنگ دی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران مانیٹرنگ اتھارٹی کے19ویں اجلاس کے منٹس کی منظوری دے دی۔ اجلاس کے دوران پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اضافے کی منظوری دی گئی اورپنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کو ڈیپارٹمنٹ آف انسپکشن قائم کرنے کی بھی منظو ری دی گئی۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی نے جولائی 2021سے دسمبر2022تک 1873کیسزکی مجموعی طورپرمنظوری دی ہے۔پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی نے جولائی 2021سے دسمبر2022تک 1110رینل ٹرانسپلانٹس،401لیورٹرانسپلانٹس،799کورنیہ ٹرانسپلانٹس اور101بون میروٹرانسپلانٹس کی بھی منظوری دی ہے۔ پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی نے ابھی تک ٹرانسپلانٹیشن کیلئے 68ہسپتالوں کو رجسٹرڈکیاہے۔ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ عدالتوں نے پیوندکاری کے غیرقانونی اورمکروہ کاروبارمیں ملوث عناصرکے خلاف50کیسزکافیصلہ سنادیاہے۔عدالتوں میں مزید10کیسززیرسماعت ہیں۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے مزیدکہاکہ عوام کیلئے پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کوسودمندبنانے کیلئے آگاہی مہم چلائی جائے گی۔پنجاب میں رجسٹرڈہسپتالوں کے ٹرانسپلانٹ کوارڈنیٹرزکو ٹریننگ دی جارہی ہے۔ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ پنجاب میں پیوندکاری کے غیرقانونی کاروبارمیں ملوث عناصرکے خلاف بلاامتیازکارروائی عمل میں لائی جائے۔انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے درندوں سے کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشنوزیر صحتیاسمین راشد
Previous Post

کرونا کے مزید 25مریض رپورٹ ،مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 71 فیصد رہی

Next Post

سوشل میڈیا پرچلنے والی تصویرسندھ کی کسی بھی جیل کی نہیں ہے، شرجیل میمن

News Editor

News Editor

Next Post
شرجیل انعام میمن

سوشل میڈیا پرچلنے والی تصویرسندھ کی کسی بھی جیل کی نہیں ہے، شرجیل میمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading