اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی فیڈل مارشل عاصم منیر کا خصوصی پیغام لے کر ایران پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی اہم دورے پر تہران پہنچ ہیں جہاں وہ رہبر اعلی آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے۔
ذرائع کا کے مطابق وزیر داخلہ ایران کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔
٭٭٭٭٭