• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حافظ طاہر محمود اشرفی

وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کشمیر کے مسئلہ پر بڑا واضح انداز میں پاکستانی موقف بیان کیا، حافظ طاہر محمود اشرفی

News Editor by News Editor
مئی 6, 2023
in پاکستان
0 0
0


اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ملک بھر کے علماء و مشائخ نے نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے موقف کی تائید کی ہے۔

یہ بات چیئرمین پاکستان علمائکونسل و انٹرنیشنل انٹرفیتھ ہارمنی کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، علامہ عبد الحق مجاہد، مولانا محمد رفیق جامی ، مولانا اسعد زکریا قاسمی ، مولانا نعمان حاشر، مولانا محمد شفیع قاسمی، مولانا اسد اللہ فاروق، مولانا حق نواز خالد، علامہ زبیر عابد، مولانا عبید اللہ گورمانی ، مولانا محمد اشفاق پتافی ، علامہ طاہر الحسن ، مولانا طاہر عقیل اعوان، مولانا عزیز اکبر قاسمی، مولانا ابو بکر حمید صابری ، مولانا محمد اسلم صدیقی، مولانا سعد اللہ شفیق، مولانا عبد الستار، صاحبزادہ حافظ ثاقب منیر، مولانا انوار الحق مجاہد، مفتی عمر فاروق اور دیگر نے ہفتہ کو اپنے مشترکہ بیان میں کہی۔ بلاول بھٹوزرداری نے کشمیر کے مسئلہ پر بڑا واضح انداز میں پاکستانی مو?قف کو بیان کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل پاکستان کے سپہ سالار جنرل حافظ سید عاصم منیر بھی کاکول اکیڈ می میں پاکستان کے کشمیر کے مسئلے پر مو?قف کو بڑ ے واضح کر چکے ہیں۔ بھارت کے وزیر خارجہ نے جو زبان اور انداز اختیار کیا وہ ہندوستان کی خطے کے اندر امن دشمن ایجنڈے کو واضح کرتا ہے۔

علما و مشائخ نے مزید کہا کہ پوری پاکستانی قوم بلاول بھٹو زرداری نے کشمیر کے مسئلے پر جو موقف کو بیان کیا ہے اس کی تائید کرتی ہے اور جب تک بھارت 5 اگست والے اپنے قدم کو واپس نہیں لیتا اس وقت تک مذاکرات کے معاملے پر جو مو?قف ہے پاکستان اس کی تائید کرتاہے۔ پاکستان نے ہمیشہ امن اور مذاکرات کی بات کی لیکن مذاکرات کا راستہ کشمیر سے جاتا ہے اور اگر بھارت یہ سمجھتا ہے کہ وہ جارحیت ، دہشت گردی، سفاکیت کے ذریعے کشمیر یا کشمیر کی عوام کو دبا لے گا اور اقلیتوں پر جو ظلم و ستم ہو رہا ہے اس کے ذریعے وہ مسلمانوں کو بھارت سے ختم کر لے گا تو یہ کبھی ممکن نہیں ہو سکے گا۔

علماء و مشائخ نے کہا کہ ہندوستان کا G20کا اجلاس مقبوضہ کشمیر میں کرنے کی سازش ناکام ہو گی اور تمام عالمی سیاسی و مذہبی رہنمائوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بھارت کی طرف سے بین المذاہب ہم ا?ہنگی کے حوالے سے مختلف مذاہب کی قیادت کا مقبوضہ کشمیر میں اجلاس بلانے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی سرگرمی کی تائید نہ کریں۔ بھارت اقلیتوں کیلئے جہنم بن چکا ہے اور دنیا میں سب سے زیادہ اقلیتوں کے ساتھ مظالم بھارت میں ہو رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانی موقفحافظ طاہر محمود اشرفیکشمیرواضح اندازوزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری
Previous Post

بلاول بھٹو زر داری کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات ، وفود کی سطح پر مذاکرات ،مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار

Next Post

اسرائیلی اور بھارتیوں نے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کیوں کی؟ سعید غنی

News Editor

News Editor

Next Post
سعید غنی

اسرائیلی اور بھارتیوں نے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کیوں کی؟ سعید غنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading