• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ایک سالہ کارکردگی قابل ستائش ہے’مریم اورنگزیب

کہا جاتا تھا ہم سے بیانیہ نہیں بنتا، ہم فساد کا بیانیہ نہیں بنا سکتے بلکہ ہم کارکردگی کا بیانہ بناتے ہیں

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 22, 2025
in پاکستان
0 0
0

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) راولپنڈی میں ستھرا پنجاب پروگرام کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نیتقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔

صوبائی وزیر برائے بلدیات پنجاب ذیشان رفیقِ نے بھی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ستھرا پنجاب پروگرام کا افتتاح کیا۔سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی میرا گھر ہے، اس لیے اس پروگرام کا افتتاح کرنے خود آئی ہوں۔ ستھرا پنجاب پروگرام کا مارچ 2024 میں آغاز ہوا۔ شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کا مربوط نظام شروع ہو گیا ہے۔

راولپنڈی کی 21 تحصیلوں میں ستھرا پنجاب پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ایک سالہ کارکردگی قابل ستائش ہے۔ ہال میں شرکاء کی تالیاں بتا رہی ہیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی بے مثال ہے۔ ستھرا پنجاب نہ صرف انقلابی پروگرام ہے بلکہ یہ معجزہ بھی ہے۔ ویسٹ کو ٹھکانیلگانیکے بعد اگلے مرحلے میں ویسٹ ٹو انرجی پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت اب تک تقریباً ایک لاکھ لوگوں کو نوکریاں ملی ہیں۔ ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد شروع ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہا جاتا تھا ہم سے بیانیہ نہیں بنتا، ہم فساد کا بیانیہ نہیں بنا سکتے بلکہ ہم کارکردگی کا بیانہ بناتے ہیں۔ اس ملک کے خلاف 4 سال پچھلی حکومت نے سازش کی۔

ملک کی معیشت کو میاں شہباز شریف نے سہارا دیا۔ میاں نواز شریف نے بجلی مہیا کی اور ملک سیاندھرے ختم کیے۔ ملک ڈیفالٹ کا نعرہ لگانے والے مایوس ہو گئے۔ مہنگائی 9 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ شرح سود کم ہو گئی ہے، مہنگائی کی شرح میں واضح کمی آئی ہے۔ پاکستان کی عوام کو وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت پر اعتماد ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایک سال میں بے مثال کارکردگی دکھائی ہے،دوسرے صوبے کے لوگ بھی کہتے بیں کہ مریم نواز کام کر رہی ہیں۔ ہر لمحہ وزیر اعلیٰ پنجاب عوام کی بہتری کا سوچ رہی ہوتی ہیں۔

اس سوچ کے تحت 50 ہزار طلبہ کو ہونہار سکالرز شپ دی گئی۔ انکا مذید کہنا تھا کہ اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت مستحقین کو گھر دیے جا رہے ہیں۔ لوگوں کو گھروں کی دہلیز پر مفت ادویات مل رہی ہیں۔ نواز شریف کارڈیالوجی ہسپتال سرگودھا کی او پی ڈی جون میں شروع ہو جائے گی۔ جون 2025 میں 700 سڑکوں کی تعمیر مکمل ہو جائیگی۔ 139 شہروں میں سیوریج کا نظام مکمل کر لیا گیا ہے۔ شعبہ صحت میں لیڈی ہیلتھ انسپیکٹرز کے ذریعے گھر کی دہلیز پر علاج کی سہولیات مہیا کی جائیں گی۔ پنجاب کی بیٹی مریم نواز کا دھی رانی پروگرام اجتماعی شادیوں کا اعلی پروگرام ہے۔

شعبہ زراعت میں کسان کارڈ کا اجراء کیا گیا، سود کے بغیر کسانوں کو قرضے دیے جارہے ہیں۔ ٹریکٹر سکیم کے ذریعے 10 لاکھ کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔ وزیراعلی پنجاب کے ماحول دوست ویژن کے تحت لاہور میں ای بسسز متعارف کرا دی گئی ہیں۔ اگست تک 550 ای بسیں پورے پنجاب میں آجائیں گی اور اگلے سال جوں تک 500 مذید ای بسیں آئیں گی۔ گوجرانولہ اور فیصل آباد میں بھی میٹرو بس سروس شروع کریں گے۔

راولپنڈی میں صاف پانی کا 40 ارب کا پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ راولپنڈی کا پہلا زچہ و بچہ ہسپتال بھی دسمبر میں شروع ہو جائے گا۔صوبائی وزیر برائے بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق پنجاب کے تمام شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کا یکساں نظام شروع کیا گیا ہے۔

ستھرا پنجاب پروگرام اپنی نوعیت کا ملکی بڑا منفرد پروگرام ہے۔ اس پروگرام کے تحت 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد لوگوں کو روزگار ملے گا۔ تقریب میں رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب، حنیف عباسی، انجینئر قمر الااسلام، کمشنر راولپنڈی ڈویژن عامر خٹک، آر پی او بابر سرفراز الپا، ڈی سی راولپنڈی حسن وقار چیمہ، پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان سمیت اراکین قومی وصوبائی اسمبلی پنجاب اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پروگرامراولپنڈیسینئر صوبائی وزیرویسٹ ٹو انرجی
Previous Post

اپوزیشن اتحاد میں توسیع،صدر آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف کی اہم ملاقات متوقع

Next Post

ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے،وزیر خزانہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
وزیر خزانہ

ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے،وزیر خزانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading