• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ازبکستان دونوں ممالک کے تاریخی قریبی اور مضبوط تعلقات کا عکاس ہے،ترجمان دفترخارجہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 27, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دورہ ازبکستان دونوں ممالک کے تاریخی قریبی اور مضبوط تعلقات کا عکاس ہے۔

وزیر اعظم کے دورہ ازبکستان کے حوالے سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ازبک صدر کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف نے ازبکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کیا۔انہوں نے کہا کہ دورے کے ذریعے دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی کا بھی اعادہ کیا گیا، دورے کے دوران تجارت باہمی روابط اور ثقافت میں مشترکہ تعاون کے فروغ کا بھی اعادہ کیا گیا۔

شفقت علی خان کا کہنا تھا کہ خطے میں امن اور تعاون کے فروغ کے لیے ٹرانس افغان ریلوے اور ٹریڈ کوریڈورز پر بھی بات ہوئی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے 25 فروری کو تاشقند میں پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے بھی خطاب کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گزشتہ کئی سال سے پاکستان اور ازبکستان کے مابین قریبی رابطوں معاشی پارٹنرشپ کے باعث تعلقات مضبوط ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دورے کے اختتام پر باہمی دلچسپی کے مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کیے گئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تاریخیترجمان دفترخارجہدورہ ازبکستانقریبیمضبوط تعلقاتوزیر اعظم شہباز شریف
Previous Post

چینی خواتین کی ہانڈی چولہے سے لے کر خلا تک ترقی کی داستان

Next Post

6 ماہ ریویو کیلئے اگلے مہینے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان آئیگا، امید ہے کہ یہ ریویو ٹھیک جائے گا ،محمد اورنگزیب

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
وزیر خزانہ

6 ماہ ریویو کیلئے اگلے مہینے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان آئیگا، امید ہے کہ یہ ریویو ٹھیک جائے گا ،محمد اورنگزیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading