• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے ہائر ایجوکیشن کمیشن میں اراکین کے ناموں کی منظوری دے دی

News Editor by News Editor
اگست 6, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

اسلام آباد(تعلیم ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہائر ایجوکیشن کمیشن میں اراکین کے ناموں کی منظوری دے دی۔

وزیر اعظم کو 10 کمیشن اراکین کے تقرر کے لیے 30 ناموں پر مشتمل 10 پینل بھیجے گئے تھے۔ شہباز شریف نے جن 10 افراد کی بطور کمیشن رکن منظوری دی ان میں داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین حسین، اللّٰہ بخش یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر اربیلا بھٹو، بلوچستان یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر احسان اللّٰہ کاکر، پلاسٹک سرجن ڈاکٹر فرید احمد خان شامل ہیں۔ سابق چیف سیکرٹری کے پی کے شکیل درانی،

وفاقی سیکرٹری اخلاق احمد تارڑ، شکارپور یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر احمد شاہ، رن گروپ کے بانی حیدر امین، سابق وفاقی سیکرٹری شعیب میر میمن اور فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر خالد مسعود گوندل کے نام کی بھی منظوری دی گئی ۔وزیر اعظم کو جو پینل بھیجے گئے اس کے مطابق پہلے پینل میں اقراء یونیورسٹی کے وائس چانسلر وسیم قاضی، پنجاب آئی ٹی بورڈ کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عمر شریف اور اللّٰہ بخش یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر اربیلا بھٹو شامل تھیں۔

دوسرے پینل میں بلوچستان یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر احسان اللّٰہ کاکڑ، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد صدیقی اور نسٹ اسلام آباد کے پرنسپل ڈاکٹر اشفاق حسن شامل تھے۔تیسرے پینل میں پلاسٹک سرجن ڈاکٹر فرید احمد خان، بلوچستان یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال اور NUMS راولپنڈی کے سابق وی سی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عمران مجید شامل تھے۔

چوتھے پینل میں داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی وی سی ڈاکٹر ثمرین حسین، پاک آرمی کے سابق سرجن جنرل لیفٹیننٹ (ر) آصف ممتاز سکھیرا اور لاہور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے سابق وی سی ڈاکٹر جاوید اقبال شامل تھے۔ پانچویں پینل میں سابق چیف سیکرٹری کے پی کے شکیل درانی، سندھ یونیورسٹی کے پروفیسر بھاوانی شنکر اور رفاہ یونیورسٹی کے وی سی ڈاکٹر انیس احمد شامل تھے۔

چھٹے پینل میں سابق وفاقی سیکرٹری اخلاق احمد تارڑ، ورچوئل یونیورسٹی کے سابق ریکٹر ڈاکٹر نوید ملک اور پنجاب کے سابق سیکرٹری تعلیم جاوید اسلم شامل تھے۔ساتویں پینل میں شکارپور یونیورسٹی کے پرو وی سی ڈاکٹر احمد حسین شاہ، سابق وی سی لمس لاہور ڈاکٹر سہیل نقوی اور ستارہ کیمیکل کے چیئرمین میاں محمد ادریس شامل تھے۔آٹھویں پینل سے رن گروپ کے بانی محمد حیدر امین، کانٹینٹل بسکٹس لیمیٹڈ کے ایم ڈی حسن علی خان،

APPNA کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر طارق ایچ چیمہ شامل تھے۔نویں پینل سے سابق وفاقی سیکریٹری شعیب میر میمن، سپریئر یونیورسٹی کی ریکٹر ڈاکٹر سمیرا ریحان اور حبیب یونیورسٹی کے چانسلر رفیق ایم حبیب شامل تھے جبکہ دسویں پینل سے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی سے پروفیسر خالد مسعود گوندل، ٹنڈوجام زرعی یونیورسٹی کے وی سی ڈاکٹر فتح محمد مری اور فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے وی سی ڈاکٹر اقرار احمد شامل تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: حبیب یونیورسٹیشہباز شریفطارق ایچ چیمہہائر ایجوکیشن کمیشن
Previous Post

کراچی کے ترقیاتی کاموں کو صوبائی اور ملٹری قیادت نے مل کر کیا، مراد علی شاہ

Next Post

بسکٹ، کیک اور سوڈا مشروبات پتھری کے خطرات میں اضافہ کرسکتے ہیں

News Editor

News Editor

Next Post
بسکٹ، کیک

بسکٹ، کیک اور سوڈا مشروبات پتھری کے خطرات میں اضافہ کرسکتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading