• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سر دار تنویر الیاس

وزیر اعظم آزاد کشمیر سر دار تنویر الیاس کی آزاد کشمیر میں پر امن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد

News Editor by News Editor
دسمبر 26, 2022
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم آزاد کشمیر سر دار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر میں پر امن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کو آگے بڑھ کر مبارکباد دینا چاہیے تھی،ہمارے خلاف منفی خبریں پھیلائی جارہی ہیں،ہم نیت اور اخلاص سے آگے بڑھ رہے ہیں،ٹیکس کے محکمے سے کہا ہے دھمکی آمیز زبان استعمال نہ کرے،آزاد کشمیر کا ٹیکس کا نظام پورے ملک کیلئے مثال بنے گا۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر سر دار تنویر الیاس نے کہاکہ کشمیری پچھلے 75 سال سے تکمیل پاکستان کی جنگ لڑرہے ہیں،کشمیریوں نے آزادی کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں،کشمیری ضرور اپنے مقصد میں کامیاب ہونگے۔ انہوںنے کہاکہ آج دنیا کی توجہ کشمیر کی طرف مبذول ہورہی ہے۔ سر دار تنویر الیاس نے کہاکہ میں ہندوستان سے کہتا ہوں کہ باز آجائو،عالمی پابندیاں نہ ہو تو ہم میدان میں مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ انہوںنے کہاکہ 32 سال سے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوئے،آزاد کشمیر کی لیڈرشپ اس بار بھی الیکشن کروانے کیلئے تیار نہیں تھی،آزاد کشمیر کی لیڈرشپ ہمیں بلیک میل کرتی رہی،ان بلدیاتی انتخابات میں ایک چاقو بھی نہیں چلا۔ انہوںنے کہاکہ پرامن الیکشن کے انعقاد پر آزاد کشمیر کی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں۔انہوںنے کہاکہ آزاد کشمیر کی سیاست میں اس جیسا غیر جانبدارانہ الیکشن نہیں تھا۔

سردار تنویر الیاس نے کہا کہ آزاد کشمیر کے رہنے والوں نے یہ الیکشن کروائے،پنجاب اور خیبرپختونخوا نے بھی فورسز فراہم کیں۔ انہوںنے کہاکہ الیکشن ہونے سے عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا،یہ ایکشن پاکستان نے نہیں روکے ہوئے تھے،یہ الیکشن آزاد کشمیر کی لیڈرشپ کی ناکامی تھی،اپوزیشن کو آگے بڑھ کر مبارکباد دینا چاہیے تھی۔ انہوںنے کہاکہ میں اپوزیشن جماعتوں اور کارکنان کو مبارکباد دیتا ہوں،پرامن الیکشن کا انعقاد ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہندوستان پروپیگنڈہ کرتا تھا کہ پاکستان آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہونے دیتا۔

انہوںنے کہاکہ آزاد کشمیر کی پولیس اور اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہاکہ ہمارے خلاف منفی خبریں پھیلائی جارہی ہیں،ہم نیت اور اخلاص سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ آج آزادکشمیر میں ٹیکس فائلرز 37 ہزار ہوگئے،ٹیکس کے محکمے سے کہا ہے دھمکی آمیز زبان استعمال نہ کرے۔ انہوںنے کہاکہ آزاد کشمیر کا ٹیکس کا نظام پورے ملک کے لیے مثال بنے گا،حکومت اور ادارے عوام کی خدمت کیلئے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ آزاد کشمیر محکمہ شاہرات میں ای ٹینڈرنگ شروع کردی ہے۔ انہوںنے کہاکہ شاہرات کے بعد وزارت ہائوسنگ میں ای ٹیندرنگ شروع کررہے ہیں،آزاد کشمیر کی سیاحت میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آزاد کشمیربلدیاتی انتخاباتسر دار تنویر الیاسوزیر اعظم آزاد کشمیر
Previous Post

پولیس ،کریمنل جسٹس سسٹم میں بہتری کے لئے اصلاحات کی ضرورت ہے'عمران خان

Next Post

خارجہ ماحول ٹھیک کرنے پر سراہنے کی بجائے تنقید کی جارہی ہے، قمر زمان کائرہ

News Editor

News Editor

Next Post
قمر زمان کائرہ

خارجہ ماحول ٹھیک کرنے پر سراہنے کی بجائے تنقید کی جارہی ہے، قمر زمان کائرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading