• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا مختلف ہسپتالوں کا دورہ، مریضوں کی شکایات پر برہم

News Editor by News Editor
اکتوبر 17, 2023
in پاکستان, صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے مختلف ہسپتالوں کے دورے کے دوران گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ میں مریضوں کی شکایات پر میڈیکل آفیسر کو ڈانٹ پلا دی۔

وزیراعلی پنجاب نے رات گئے گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا، مریضوں کی عیادت کی اور طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ ہسپتال کی فارمیسی میں رائزک انجکشن کے سٹاک کی موجود گی کے باوجود عدم فراہمی اور انجکشن باہر سے خریدنے کے حوالے سے مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے۔

وزیراعلی پنجاب فارمیسی میں گئے تو رائزک انجکشن کا سٹاک موجود تھا، محسن نقوی نے صورتحال دیکھ کر شدید برہمی کا اظہار کیا اور سینئر میڈیکل افسر کی سرزنش کر دی اور انجکشن باہر سے خریدنے والے مریضوں کے پیسے فوری طور پر واپس کرنے کا حکم دیا۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ فارمیسی میں سٹاک ہونے کے باوجود انجکشن باہر سے منگوانے کا کوئی جواز نہیں بنتا، غریب مریض پیسے خرچ کر باہر سے انجکشن منگوائے اور ہسپتال کی فارمیسی میں انجکشن بھی موجود ہو تو کیا یہ مینجمنٹ ہے، آئندہ ایسی شکایت ملی تو سخت کارروائی ہوگی۔

بعد ازاں وزیراعلی محسن نقوی نے میوہسپتال کا دورہ کیا اور زیر تعمیر ایمرجنسی بلاک کی اپ گریڈیشن کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا، انہوں نے ایمرجنسی بلاک کے گرانڈ، فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ فلور کا معائنہ کیا اور ہر فلور پر تعمیراتی کام کی رفتار کا مشاہدہ کیا۔

وزیر اعلی پنجاب نے نئے تیار کردہ نرسنگ کاونٹر، وارڈ، ڈاکٹر روم اور واش رومز کا بھی معائنہ کیا، وارڈ میں نئے سیلنگ فین لگانے کے کام پر محکمہ تعمیرات و مواصلات کے حکام کو شاباش دی اور تعمیراتی کاموں کے اعلی معیار کو سراہا، انہوں نے ایمرجنسی بلاک کی اپ گریڈیشن کے کام کو جلد مکمل کرنے اور چھتوں میں موجود سیم کے مستقل خاتمے کی ہدایت کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ 200 بستروں کا سٹیٹ آف دی آرٹ ایمرجنسی بلاک بنایا جا رہا ہے۔ سیکرٹری تعمیرات ومواصلات نے ایمرجنسی بلاک کی اپ گریڈیشن کے تعمیراتی کاموں کے بارے میں وزیراعلی کو بریف کیا، صوبائی وزرا ڈاکٹر جاوید اکرم، عامر میر، ابراہیم حسن مراد، سیکرٹری صحت، کمشنر لاہور اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: مریضوں کی شکایاتہسپتالوں کا دورہوزیراعلیٰ پنجاب
Previous Post

تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کیخلاف سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

Next Post

پاکستان کسی کو بھی چین سے گہرے تعلقات متاثر نہیں کرنے دے گا،نگراں وزیراعظم

News Editor

News Editor

Next Post
نگراں وزیراعظم

پاکستان کسی کو بھی چین سے گہرے تعلقات متاثر نہیں کرنے دے گا،نگراں وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading