وزیراعلیٰ مریم نوازشریف

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی بریت پر اظہار تشکر لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور محمد حمزہ شہبازشریف کی بریت پر اظہار تشکرکیا اور کیس میں بریت کے فیصلے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف اورمحمد حمزہ شہباز شریف کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور محمد حمزہ شہبازشریف کے لئے نیک تمنائوں کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے سرخرو کیا،شکر بجا لاتے ہیں۔

لاہور (نیوز رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور محمد حمزہ شہبازشریف کی بریت پر اظہار تشکرکیا اور کیس میں بریت کے فیصلے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف اورمحمد حمزہ شہباز شریف کو مبارکباد پیش کی۔

وزیراعلی مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور محمد حمزہ شہبازشریف کے لئے نیک تمنائوں کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے سرخرو کیا،شکر بجا لاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں