• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شہباز شریف

وزیراعظم کی متوازن بجٹ پیش کرنے پر اقتصادی ٹیم کی تعریف

News Editor by News Editor
جون 10, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تمام تر مشکلات کے باوجود ٹیکس فری متوازن بجٹ پیش کرنے پر اقتصادی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کی جانب سے پیدا ہونے والے سیاسی عدم استحکام کے نہ ختم ہونے والے سلسلے نے معیشت کو نقصان پہنچایا ،معیشت کو اصلاحات کی اشد ضرورت ہے، میثاق معیشت عوام کی خوشحالی اور ترقی کا واحد راستہ ہے۔

ہفتہ کو اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اوربحالی ، عالمی سپلائی چین میں رکاوٹوں اور جیو سٹرٹیجک تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے مسلسل چیلنجز کے پیش نظر آئندہ مالی سال کا بجٹ بنانا خاص طور پر ایک مشکل کام تھا۔ انہوںنے کہاکہ عمران نیازی کی جانب سے پیدا ہونے والے سیاسی عدم استحکام کے نہ ختم ہونے والے سلسلے نے معیشت کو نقصان پہنچایا اور غیر یقینی صورتحال پیدا کی جیسا کہ ملک ایک سال سے زیادہ عرصہ تک مشکلات کا شکار رہا۔

وزیراعظم نے کہا کہ بجٹ معیشت کی طویل المدتی بیماریوں کے ٹھیک کرنے کے عمل کی شروعات کی نمائندگی کرتا ہے، مخلوط حکومت نے ان شعبوں کو ترجیح دی ہے جو اقتصادی ترقی کو تیز کرنے، سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور معیشت کو خودکفیل بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ مہنگائی کے اثرات کومدنظر میں رکھتے ہوئے حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنروں کو تنخواہوں میں بالترتیب30 ، 35 اور 17.5 فیصد تک اضافہ کی صورت میں ریلیف فراہم کیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ کم سے کم اجرت بڑھا کر 32 ہزار روپے کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک زیادہ متوازن بجٹ جس میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگایا جائے، موجودہ مشکلات حالات میں ممکن نہیں تھا ، میں ان تمام افراد کی تعریف کرتا ہوں جو بجٹ سازی کا حصہ رہے اور اس میں اپنا کردار ادا کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ معیشت کو اصلاحات کی اشد ضرورت ہے جو ایک مستحکم سیاسی ماحول میں ہی کی جاسکتی ہیں کیونکہ معاشی ترقی کا تعلق سیاسی استحکام سے ہے، یہیں سے میثاق معیشت ہماری سیاسی جماعتوں کیلئے اپنے عوام کی خوشحالی کے آگے بڑھنے کا واحد راستہ دیکھائی دیتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقتصادی ٹیممتوازن بجٹوزیراعظم
Previous Post

محمود عباس اسرائیل فلسطین امن مذاکرات کے لیے چین کا دورہ کریں گے

Next Post

عمران کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،خرم دستگیر

News Editor

News Editor

Next Post
خرم دستگیر خاں

عمران کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،خرم دستگیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading