• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیراعظم

وزیراعظم کا پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کے فراخدلانہ اعلان پر سعودی ولی عہد کا شکریہ

News Editor by News Editor
جنوری 11, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا کانفرنس میں پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر امداد کے اعلان پر سعودی ولی عہد کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔

دو روز قبل جنیوا میں پاکستان کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے امداد کے حوالے سے منعقد ہونے والی کانفرنس کے دوران عالمی ممالک اور تنظیموں کی جانب سے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد کا اعلان کیا گیا۔جن ممالک کی جانب سے پاکستان کے لیے امداد کا اعلان کیا گیا ان میں امریکا، فرانس، چین اور اسلامی ترقیاتی بینک، عالمی بینک اور یورپی یونین سمیت دیگر ممالک اور بین الاقوامی ادارے شامل ہیں۔حکومت پاکستان کی جانب سے جنیوا کانفرنس کو کامیاب قرار دیتے ہوئے مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دینے والے شراکت داروں کا شکریہ بھی ادا کیا گیا۔

اب وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا کانفرنس کے دوران پاکستان کے لیے امداد کا اعلان کرنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا خاص طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔شہبا زشریف نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ 1 ارب ڈالر کے فراخدلانہ اعلان پر پاکستان سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر غور کرنے پر بھی اپنے برادر اسلامی ملک کے مشکور ہیں، اسٹیٹ بینک کے پاس ڈپازٹ 5 ارب ڈالر تک بڑھانے پر غور کے فیصلے پر بھی سعودی عرب کے مشکور ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے لیے دو ارب ڈالر کے اعلان پر ورلڈ بینک کے سربراہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ارب ڈالراعلانپاکستانجنیوا کانفرنسسعودی ولی عہدوزیراعظم
Previous Post

جنیوا کانفرنس کی کامیابی عوام کی دعائوں اور حکومتی اخلاص کا نتیجہ ہے، شہباز شریف

Next Post

آئی ایم ایف کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہو چکی ہے ، معاہدے کے نتیجے میں حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالے گی،اسحق ڈار

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر خزانہ اسحق ڈار

آئی ایم ایف کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہو چکی ہے ، معاہدے کے نتیجے میں حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالے گی،اسحق ڈار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading