• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیراعظم شہبا زشریف

وزیراعظم نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

News Editor by News Editor
فروری 28, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہبا زشریف نے رواں سال کی موسم بہارشجرکاری کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کل رقبے پر جنگلات کا تناسب صرف 5.45فیصد ہے ،

ہمیں اسے ہنگامی بنیادوں پر بڑھانا ہوگا ، پاکستان میں شجر کاری اور قومی نصب العین بنانے کی فوری ضرورت ہے ، ہمیں آئندہ مستقبل کے نسلوں کو ماحولیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے محفوظ بنانے کیلئے قومی سطح پر عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔منگل کے روز وزیراعظم شہبا زشریف نے رواں سال کی ملک گیر موسم بہار کی شجرکاری کا آغاز پودا لگا کر کیا ،تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان بھی تھیں ،

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا کہ پاکستان کے کل رقبے کے مقابلے میں جنگلات کا تناسب صرف 5.45فیصد ہے ، ہمیں اسے ہنگامی بنیادوں پر بڑھانا ہوگا ، 2015میں نیشنل فارسٹ پالیسی کا سہرا قائد میاں نواز شریف کے سر ہے ، ملک میں جنگلات کی بحالی کانئے سروے سے آغاز کیا گیا ، اس سال 24کروڑ پودے لگائے جائیں ،

جنگلات ماحول کو تبدیل کرتے ہیں، کسی بھی ملک اور معاشرے میں جنگلات کا کلیدی کردار ہے ، شجرکاری کو ملکی سطح پر فروغ دینا ہوگا ، صحت مند ماحول اور بے شمار منفی اثرات میںجنگلات اہم کردار ادا کرتے ہیں، پاکستان میںموسمیاتی تبدیلی کے باعث ملکی تاریخ میں سب سے بڑا سیلاب نے جنگلات کی اہمیت کا خا تمہ کردیا ، حالیہ سیلاب کے باعث جانی ومالی نقصان ہوا ، لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے ،

130ارب ڈالر کا معیشت کو نقصان ہوا ، پاکستان میں شجر کاری اور قومی نصب العین بنانے کی فوری ضرورت ہے ، ہمیں آئندہ مستقبل کے نسلوں کو ماحولیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے محفوظ بنانے کیلئے قومی سطح پر عملی اقدامات کی ضرورت ہے ،ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق تعلیمیاداروں میں اسے اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ، میری مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ،

علماءومشائخ بھی مدرسوں میں شجرکاری کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے اقدامات کریں ، نبی کریم کی زندگی میں ہمیں درختوں کے حوالے بے شمار مثالیں ملتی ہے ۔ جنگ کی صورت میں بھی پھل دار درختوں کو کاٹنے سے منع کیا گیا ہے ، پاکستان میں شہری آبادی میں جنلگات کا آغاز کیا جائے گا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شجرکاری مہمماحولیاتی تبدیلیموسم بہاروزیراعظم شہبا زشریف
Previous Post

صدر کے صوابدیدی اورایڈوائس پراستعمال کرنے والے اختیارات میں فرق ہے، چیف جسٹس

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف نے سکولز آن ویلز کے منصوبے کاا فتتاح کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے سکولز آن ویلز کے منصوبے کاا فتتاح کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading