• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا شجاع آباد فلائی اوور بنانے کا اعلان

News Editor by News Editor
جولائی 13, 2023
in پاکستان
0 0
0

ملتان(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبا شریف نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کےلئے آئی ایم ایف سے قرضہ ناگزیر تھا،ہم نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط مانی ہیں،

آئی ایم ایف معاہدہ منظور ہوگیا ہے،اب شادیانے بجانے کی ضرورت نہیں بلکہ ہمیں متحد ہوکر کام کرنا ہے، اگر دوبارہ موقع ملا تو ملتان کو میڈیکل سٹی بنائیں گے،ترقیاتی منصوبے جنوبی پنجاب کا حق ہے،نوجوان ہمارے قوم کا مستقبل ہیں،لون پروگرام نوجوانوں کو معاشی لحاظ سے بااختیار بنائے گا،غریب گھرانوں کو ہونہار بچے وسائل کی کمی کے باعث اعلیٰ تعلیم سے محروم رہتے ہیں،

ملک مین لاکھون مستحق بچے ہیں جن کی تعلیم کےلئے معاونت ضروری ہے،ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ سے غریبوں کے بچے تعلیم اور ہنر کے زیور ستے آراستہ ہوں گے،صاحب ثروت لوگ بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے میں حکومتی معاون بنیں،انتخابات کے بعد ملک کی خدمت کا موقع ملا تو 5سال میں 50لاکھ لیب ٹاپ تقسیم کریں گے۔

جمعرات کے روز ملتان میں بہاﺅالدین زکریا یونیورسٹی میں وزیراعظم یوتھ لون پروگرام اور لیب ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبا شریف نے کہا کہ بہاﺅالدین زکریا یونیورسٹی پہنچا تو ماضی کی یاد آگئی،ماضی میں بھی بہاﺅالدین زکریا یونیورسٹی میں لیب ٹاپ تقسیم کئے تھے،عظیم درسگاہ کے عظیم طلباءکو میرٹ کی بنیاد پر لیب ٹاپ دئیے،قوم کے عظیم نوجوانوں میرٹ وہ اثاثہ ہے جس سے قومیں بنتی ہیں،جو قومین میرٹ سے ہٹ کر سفارش اور کرپشن میں لگ جائیں تو وہ تباہ ہوجاتی ہیں،ہم سب انسان ہیں اور انسان خطا کا پتلا ہے،ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کرنے والی قوموں کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا۔

انہوں نے کہا کہ آج نوجوانوں کے ہاتھ میں خوشحالی کی کنجی ہے،نوجوانوں میں ایک لاکھ لیب ٹاپ تقسیم کیے جارہے ہیں یہ آٹے میں نمک کے برابر ہے،ایک لاکھ لیب ٹاپ پورے پاکستان میں تقسیم کیےجارہے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ وسائل ہوں تو ایک کروڑ لیب ٹاپ آپ کی خدمت میں پیش کردوں،ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ میں بچون اور بچیوں کو وظائف دیئے جائیں گے،

گزشتہ روز پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کے ذریعے 22ارب روپے کے وظائف نوجوانوں کو دئیے گئے،ہرسال بچوں کو یورپ کی عظیم درسگاہوں میں بھجوایا جاتا تھا،گزشتہ روز پنجاب کی طرز پر وفاق میں بھی پاکستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ قائم کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارے قوم کا مستقبل ہیں،لون پروگرام نوجوانوں کو معاشی لحاظ سے بااختیار بنائے گا،غریب گھرانوں کو ہونہار بچے وسائل کی کمی کے باعث اعلیٰ تعلیم سے محروم رہتے ہیں،ملک مین لاکھون مستحق بچے ہیں جن کی تعلیم کےلئے معاونت ضروری ہے،ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ سے غریبوں کے بچے تعلیم اور ہنر کے زیور ستے آراستہ ہوں گے،صاحب ثروت لوگ بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے میں حکومتی معاون بنیں،

غریب بچون کی ابتدائی تعلیم کےلئے ملک بھر میں ہزاروں دانش سکولز بنائے،نوجوان لک کے مستقبل کے ضامن ہین،اگر انتخابات کے بعد ملک کی خدمت کا موقع ملا تو 5سال میں 50لاکھ لیب ٹاپ تقسیم کریں گے،معاشی استحکام کےلئے آئی ایم ایف سے قرضہ ناگزیر تھا،ہم نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط مانی ہیں،آئی ایم ایف معاہدہ منظور ہوگیا ہے،اب شادیانے بجانے کی ضرورت نہیں بلکہ ہمیں متحد ہوکر کام کرنا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ اگر دوبارہ موقع ملا تو ملتان کو میڈیکل سٹی بنائیں گے،ترقیاتی منصوبے جنوبی پنجاب کا حق ہے۔ خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے شجاع آباد فلائی اوور بنانے کا اعلان کر دیا،

انہوں نے کہا کہ ہمیں دن رات محنت اور یکسوئی کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا،ملتان میڈیکل سٹی دنیا کی بہترین میڈیکل سٹی کا مقابلہ کرے گا۔وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ روزمتحدہ عرب امارات سے ایک ارب اور پرسوں سعودی عرب سے دو ارب ڈالر آیا، چین سے 5ارب ڈالر ملے تھے آخر کب تک ایسے زندگی گزاریں گے،چند سال قبل بغیر سیاسی مکالمے کے بڑے صنعتکاروں کو 3ارب ڈالر دئیے گئے۔

صنعت نہین ملے گی تو ملک کیسے چلے گا،ان صنعتکاروں کو 4فیصد مارک اپ لگایا،ان لوگوں نے بھی اس گنگا میں ہاتھ دھوئے جو پہلے سے ہی اربوں پتی تھے،4یا 5فیصد قرض مل جائے تو بازار میں 15 فیصد پر آسانی دے سکتے ہیں،اگر پیسہ ہی لگانا تھا تو پہلا حق قوم کے بچوں کاتھا،3یا 4ارب ڈالر قوم کے بچوں پر خرچ کئے ہوتے تو آج آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑتا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعلانشجاع آبادفلائی اووروزیراعظم شہباز شریف
Previous Post

پنجاب کی جیلوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے۔۔

Next Post

استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابی نشان فائنل کر لیا

News Editor

News Editor

Next Post
استحکام پاکستان پارٹی

استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابی نشان فائنل کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading