• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیراعظم

وزیراعظم جلد مری میں اہم شخصیت سے ملاقات کریں گے

News Editor by News Editor
اکتوبر 2, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام اباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر حکومت کو تحریک آزادی کے بیس کیمپ میں جاری کشیدگی کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے ہدایات جاری کر دیں،

وزیراعظم جلد مری میں اہم شخصیت سے ملاقات کریں گے، وفاق گلگت بلتستان کی طرح کسی قسم کے نئے سیاسی محاز کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ احتجاج کرنے والوں کے ساتھ طاقت کے بجائے مفاہمت اور مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے۔

باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے بیس کیمپ کے اندر بجلی کے بلوں اور اشیائے خورد و نوش میں قیمتوں اضافے کے حوالے سے مظاہرین پر آزاد کشمیر انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے لاٹھی چار تشدد شیلنگ اور اہم شخصیات کو پابند سلاسل کیے جانے کا انتہائی سختی سے نوٹس لیا ہے ،

اس سلسلے میں وفاقی سطح پر آزاد کشمیر حکومت کو متنبہ کیا گیا کیا گیا ہے کہ وفاق گلگت بلتستان کے بعد کسی نے سیاسی محاز کا مکمل نہیں ہو سکتا لہذا طاقت کے بجائے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے اور جلد سے جلد مذاکرات کے بعد گرفتار لوگوں کو رہا کیا جائےاس سلسلے میں وزیراعظم چوہدری انوار الحق اور کابینہ کے اراکین پر واضح کیا گیا ہے کہ وہ مظائرین کے ساتھ پرامن مذاکرات کریں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم جلد مری میں اہم شخصیت سے ملاقات کریں گے جس میں ازاد کشمیر میں جاری کشیدگی کے حوالے سے وہ انہیں اعتماد میں لیں گے

ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ائندہ چند روز میں احتجاج کرنے والوں کے ساتھ طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے گا اور حکومتی وزرا اور ممبران کو اس سلسلے میں اپنا اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اہم شخصیتمریملاقاتوزیراعظم
Previous Post

نگران وزیراعظم نے 5روزہ قومی انسداد پولیومہم کا آغاز کردیا

Next Post

مینار پاکستان جلسے میں صرف نوازشریف ہی خطاب کرینگے

News Editor

News Editor

Next Post
نوازشریف

مینار پاکستان جلسے میں صرف نوازشریف ہی خطاب کرینگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading