• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عظمی بخاری

عظمی بخاری

وزیراعظم، ٹیم کی کاوشوں سے مہنگائی کم ترین سطح پر آ گئی، عظمی بخاری

جنسی جرائم کی روک تھام کے اسپیشل انویسٹی گیسشن یونٹ بنایا جائے گا،مریم نواز پنجاب میں خواتین، بچوں سے متعلق انتہائی سنجیدہ ہیں

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 28, 2025
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نیوز رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیم کی کاوشوں سے مہنگائی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، جنسی جرائم کی روک تھام کے اسپیشل انویسٹی گیسشن یونٹ بنایا جائے گا،مریم نواز پنجاب میں خواتین، بچوں سے متعلق انتہائی سنجیدہ ہیں۔ڈی جی پی آر میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے وزیراعلی کی معان خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان میں قیمتوں میں کمی ہر حکومت کیلئے ایک چیلنج ہوتا ہے، صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری تھی کہ اشیا کی قیمتوں کو کم کرے، وزیراعلی مریم نواز کی حکومت نے رمضان میں عام آدمی کیلئے جو کام کئے وہ قابل تعریف ہیں، پنجاب حکومت نے پرائس کنٹرول کیلئے کوششیں کی ہیں۔

عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کل پنجاب کابینہ نے 120 ایجنڈا آئٹم منظور کی ہیں، وزیراعلی مریم نواز نے کابینہ میں 15 لاکھ خاندانوں کو راشن کارڈ دینے کی منظوری دی، بھکر میں ایئرایمبولینس کی سہولت کیلئے منظوری دی گئی، پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ بننے جا رہا ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا ہے کہ جنسی جرائم کیلئے سپیشل کرائم یونٹ بنایا جائے گا، باقاعدہ سائنسی طریقے سے انویسٹی گیشن ہو گی، ملزمان کو سزائیں دلوانا وزیراعلی مریم نواز کے ایجنڈے میں شامل ہے، وزیراعلی خصوصی افراد کیلئے سپیشل کارڈ جاری کرنے کا حکم دیا ہے، انہوں نے رمضان المبارک میں ہر چیز کو خود مانیٹر کیا ہے۔اس موقع پر وزیراعلی کی معان خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے رمضان نگہبان پیکیج سے 30 ارب روپے ریلیف کی مد میں دیا گیا، 26 لاکھ سے زائد خاندان کیش وصول کر چکے ہیں، سلسلہ ابھی جاری ہے۔ا

انہوں نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں 80 سے زائد رمضان سہولت بازار لگائے، ابھی تک 1 کروڑ 26 لاکھ لوگ رمضان سہولت بازاروں کا دورہ کر چکے ہیں، 60 لاکھ کلوگرام سے زائد سبزیاں اور پھل فروخت ہوئے۔سلمی بٹ کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بھی رمضان میں بہترین کارکردگی دکھائی، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 86 ہزار سے زائد سحری اور افطاری کے پوائنٹس کو چیک کیا، بہت سارا دودھ، ہزاروں ایکسپائرڈ سموسہ پٹیاں تلف کی گئیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایسا نہیں کہ ہم کمروں میں بیٹھ کر ڈی سی، اے سی سے پوچھتے رہے، ہم خود فوڈ پوائنٹس اور گرانڈ میں گئے، باقی صوبوں میں اشیا کی کوالٹی پر بہت بات ہوتی ہے، پنجاب میں اشیا کی کوالٹی پر کوئی شکایت کہیں سے رپورٹ نہیں ہوئی، پنجاب کے عوام نے پہلی بار دیکھا کہ کم قیمت کے ساتھ بہترین کوالٹی دی گئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ٹیمعظمیٰ بخاریکاوشوںکم ترین سطحمہنگائیوزیراعظم
Previous Post

وزیر اعظم کی طرف سے بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے ،محمد اورنگزیب

Next Post

پی ٹی آئی احتجاج کرنا چاہتی ہے تو ضرور کرے، پی ٹی آئی نے 3 بار اسلام آباد پر حملہ کیا، خواجہ آصف

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
خواجہ آصف

پی ٹی آئی احتجاج کرنا چاہتی ہے تو ضرور کرے، پی ٹی آئی نے 3 بار اسلام آباد پر حملہ کیا، خواجہ آصف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading