• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
کشمش کے پانی

وزن کم کرنا ہے تو کشمش کے پانی کا استعمال کریں

News Editor by News Editor
ستمبر 27, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

اسلام آباد(ہیلتھ ڈیسک)کون کہتا ہے کہ اگر ڈائٹنگ کرنی ہے تو ہمیں صرف بد ذائقہ یا کم لذت والے غذائی اجزا استعمال کرنے ہوں گے۔

ایسا ضروری نہیں اگر آپ وزن کم کرنے کے ساتھ اپنی زبان کا ذائقہ بھی برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو اپنی روز مرہ کی غذا میں کشمش کو شامل کرلیں۔کشمش بنیادی طور پر انگور کو خشک کرکے تیار کی جاتی ہے اور اسے خشک میوہ جات کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ انگور کے تمام غذائی اجزا اس میں بھی شامل ہوتے ہیں جیسے وٹامنز، منرلز، اینٹی آکسیڈنٹس، کیلوریز، پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، وٹامن سی، میگنیشیم، فاسفورس اور سوڈیم وغیرہ وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

کشمش کے استعمال کے اتنے فائدے ہیں کہ اسے اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل کرنا ناگزیز ہوجاتا ہے اور اسے روزمرہ کی غذا میں شامل کرنے کا سب سے آسان طریقہ کشمش کے پانی کا استعمال ہے، جو وزن تیزی سے کم کرتا ہے اور نظام ہاضمہ کو بھی بہتر بناتا ہے۔15 سے 30 کشمش کے دانے لیں اور اسے اچھی طرح دھو کر 2 کپ تیز گرم پانی میں رات بھر کے لئے بھگو دیں۔ صبح اٹھ کر اس پانی کو چھان لیں اور ایک بار پھر گرم کریں۔

اس میں لیموں کے چند قطرے اور حسب ضرورت شہد شامل کریں۔ اس پانی کو نہار منہ پی لیں۔ کشمش کے دانے اچھی طرح چبا کر کھا لیں، اس طرح نہار منہ بھیگی ہوئی کشمش کھانے سے وہ فوری جسم میں جذب ہوجاتی ہے اور اس کے فائدے بھی دوچند ہوجاتے ہیں۔کشمش کا پانی اینٹی آکسیڈینٹ ہے اس لئے جسم سے زہریلے مادے خارج کرتا ہے۔ نظام ہاضمہ کو بہتر اور تیز کرتا ہے، جس سے وزن میں واضح کمی آتی ہے۔

یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے جس سے دل کے فعال درست رہتے ہیں۔ جن لوگوں میں آئرن اور خون کی کمی ہو وہ کشمش کا استعمال کریں یہ خون تیزی سے بنتا کر اس کمی کو دور کرتا ہے۔کیلشیئم کی وافر مقدار کی وجہ سے ہڈی اور دانتوں کے لئے بہترین ہے۔ اس کے علاوہ کشمش جلد کے لئے بھی اچھی ہوتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بد ذائقہغذائی اجزاکشمش کے پانیلذتوزن کم
Previous Post

بالی ووڈ سے اب بھی فلموں کی پیشکش ہوتی ہے'سعود

Next Post

امریکہ نے ایرانی وزیرخارجہ کی واشنگٹن آنے کی درخواست مسترد کر دی

News Editor

News Editor

Next Post
امریکہ

امریکہ نے ایرانی وزیرخارجہ کی واشنگٹن آنے کی درخواست مسترد کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading