• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم

وزن میں کمی کیلئے ٹھنڈا پانی زیادہ مفید ہے یا نیم گرم پانی؟

admin_qalam by admin_qalam
اپریل 20, 2019
in صحت و تعلیم
0 0
0

انسانی جسم کا 70 فیصد حصہ پانی سے بنا ہوا ہے پانی انسانی زندگی کے لیے لازمی چیز ہے جس کے بغیر زندگی ممکن نہیں۔ ہر انسان  کو فٹ رہنے کے لیے روزانہ تقریباً 2 لیٹر پانی پینا چاہئے، پانی میں زیرو کیلوریز ہوتی ہیں اور یہ جسم میں موجود مزید کیلوریز کو بھی کم کرنے میں بے حد مدد کرتا ہے۔

دنیا بھر میں یہ تاثر بہت عام ہے کہ نیم گرم پانی وزن میں کمی کے لیے بے حد مفید ہےاور وزن میں کمی کے خواہشمند افراد کو نیم گرم پانی تجویز کیا جاتا ہے لیکن کیا واقعی یہ سچ ہے کہ ٹھنڈے کے مقابلے نیم گرم پانی زیادہ بہتر ہے؟

ٹھنڈے پانی کے نقصانات

ٹھنڈا پانی خون میں موجود چربی کو ٹھوس بنا دیتا ہے اور غذائی اجزا کو جذب کرنا مشکل بنا دیتا ہے اس کے علاوہ ٹھنڈا پانی نظام انہضام کے عمل کو بھی سست بنا دیتا ہے جس کے باعث ہمارے جسم کو غذا ہضم کرنے کے دوران پانی کے درجہ حرارت کو معمول پر لانے کا اضافی کام کرنا پڑتا ہے۔

نیم گرم پانی کے فائدے

نیم گرم پانی ہاضمے کے نظام میں بے حد مفید ہے۔ کھانا کھانے سے قبل نیم گرم پانی ہاضمے کے نظام کو تیز کردیتا ہے جس سے کھانا جلدی ہضم ہوتا ہے۔ جب کہ ناشتے سے قبل ایک کپ نیم گرم پانی جسم میں موجود زہریلے مادوں کو خارج کرنے میں بھی بہت مدد کرتا ہے۔

وزن میں کمی کیلئے نیم گرم اورٹھنڈے پانی میں سے کون زیادہ مفید؟

ٹھنڈے پانی کے مقابلے نیم گرم پانی کے بہت فائدے ہیں لیکن جب بات وزن کم  کرنے کی ہو تو پانی کا درجہ حرارت کوئی معنی نہیں رکھتا۔ وزن میں کمی کے خواہشمند افراد کے لیے ضروری ہے کہ وہ زیادہ مقدار میں پانی پئیں۔ کیونکہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ نیم گرم یا گرم پانی وزن میں کمی کے عمل کو تیز کردیتا ہے۔

جب بھی کوئی انسان وزن میں کمی کرتا ہے تو بہت سارے عوامل اس میں شامل ہوتے ہیں لہٰذا آپ صرف گرم پانی پینے کو وزن میں کمی سے نہیں جوڑسکتے یا وزن میں کمی کے لیے صرف گرم پانی پر انحصار نہیں کرناچاہئے۔ بلکہ وزن میں کمی کے خواہشمند افراد کو صحت بخش غذا کے ساتھ ورزش کی عادت کو بھی اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنانا چاہئے۔ اس کے علاوہ باہر کے تلے ہوئے کھانوں سے پرہیز کرتے ہوئے پھل اور ہری سبزیوں کا استعمال بڑھا دینا چاہئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Previous Post

نیا کام اچھی طرح سیکھنے کے لیے دماغ کو وقفہ دیجئے

Next Post

مشکل میں مسکرائیں، آپ کا موڈ ٹھیک ہوجائے گا

admin_qalam

admin_qalam

Next Post

مشکل میں مسکرائیں، آپ کا موڈ ٹھیک ہوجائے گا

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading