• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور نے ڈالرز میں ادائیگی کرنے والے عازمین حج کو قرعہ ندازی سے استثنی کر دیا

News Editor by News Editor
فروری 24, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزارت مذہبی امور نے ڈالرز میں ادائیگی کرنے والے عازمین حج کو قرعہ اندازی سے استثنی کر دیا،

تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری مالی بحران کے پیش نظر وزارت مذہبی امور نے بھی عازمین حج کو ڈالر میں ادائیگی کرنے کےلئے ترغیبی پیکج کی آفر کر دی،مجوزہ حج پالیسی 2023 کے اہم نقاط سامنے آگئے،ڈالرز لانے والوں کو خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا،

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کا 25 فیصد کوٹہ ڈالرز میں ادائیگی کروانے والوں کے لئے مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا،22ہزار 4سو سے زائد عازمین ڈالرز جمع کروانے پر حج قرعہ اندازی کے بغیر حج کریں گے،سرکاری اسکیم کا 25 فیصد کوٹہ اسپانسر شپ سکیم کے تحت ڈالر دینے والوکے لئے مختص ہوگا،

پاکستان روپے میں حج اخراجات جمع کروانے والے حج کے خواہش مند افراد کو قرعہ اندازی میں شامل ہونا ہوگا،حج اخراجات بیرون ملک سے بھیجے گئے ڈالرز سے جمع کرائے جاسکیں گے، سیکریٹری وزارت مذہبی امور نے تصدیق کی کہ وزارت خزانہ نے حج کے لئے دو اربوں ڈالرز کے انتظام سے معذرت کرلی تھی،ڈالرز کی قلت کے سبب حکومت نے 40 کی بجائے 50 فیصد حج کوٹہ پرائیویٹ حج آپریٹرز کو دے دیا،

ڈالرز کی قلت کے سبب سرکاری اسکیم کا مزیدحج کوٹہ پرائیویٹ آپریٹرز کو دیا جا سکتا ہے،سرکاری اسکیم کے تحت فی کس حج اخراجات 12 سے 13 لاکھ روپے تک جا پہنچے، وزیر مذہبی امور نے کہا کہ حج اخراجات میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے،پہلے سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات گیارہ لاکھ روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ڈالر کی قدر بڑھنے پر اب 13 لاکھ روپے وصولی کا فیصلہ ہوا ہے۔اللہ کرے سعودیہ عرب والوں کے دل میں رحم آجائے اور ڈالر سستا ہو جائے،

اطلاعات ہیں کہ سعودی حکومت حج پر ٹیکس میں 18 سے 20 فیصد اضافہ کر رہی ہے،حج پالیسی کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ڈالرزعازمینِ حجقرعہ ندازیوزارت مذہبی امور
Previous Post

عدلیہ کو اپنی وقار کی خاطر فیصلوں سے ثابت کرنا چاہئیے کہ وہ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں، اسفندیارولی خان

Next Post

کراچی کی 400سڑکوں کی استرکاری کا کام جاری ہے ،سید ناصر شاہ

News Editor

News Editor

Next Post
سید ناصر شاہ

کراچی کی 400سڑکوں کی استرکاری کا کام جاری ہے ،سید ناصر شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading