• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ورلڈ ریکارڈ

ورلڈ ریکارڈ

ورلڈ ریکارڈ، 52ہفتوں میں 52 مرتبہ ریکارڈ توڑنے کا حیرت انگیز کارنامہ

اس سے قبل آسٹریلیا کی 35 سالہ خاتون غوطہ خور ایمبر بورک نے زیرِ آب چلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 14, 2025
in انٹرنیشنل, دلچسپ و عجیب
0 0
0

نیو یارک(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے ایک بار پھر 52 ہفتوں میں 52 گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالے، اس سے قبل یہی کارنامہ انہوں نے سال2021 میں بھی انجام دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے شہری ڈیوڈ رش نے اس بار بھی 52 ہفتوں میں 52 گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی کی تعلیم کو پروموٹ کرنے والے ڈیوڈ رش نے سال 2024 کے ریکارڈ ساز سفر کا آغاز 30 سیکنڈ کے اندر اپنے سر پر شیونگ فوم میں پکڑی جانے والی سب سے زیادہ 14 پنگ پونگ گیندوں کا ریکارڈ قائم کر کے کیا۔

اپنی 2021 کی شاندار کامیابی کی بنیاد پر جہاں انہوں نے ہر ہفتے ایک عالمی ریکارڈ توڑا، رش نے اس کارنامے کو 2024 میں بھی دہرایا اور ساتھ ہی گنیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام شامل کرنے کی کوشش جاری رکھی۔ڈیوڈ رش نے بتایا کہ اس کارنامے کو انجام دینے کیلیے کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ میرے لیے ایک لیٹر لائم جوس کو اسٹرا کے ذریعے تیزی سے پینے کا ریکارڈ سب سے مشکل ثابت ہوا انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اس کوشش کے بعد انہیں کافی مشکلات درپیش آئیں۔اس کے علاوہ سب سے حیرت انگیز ریکارڈ میں سے ایک ریکارڈ تاش کے پتے کو پھونک سے ذریعے سب سے دور پھونکنے کا تھا۔

رش نے اپنی مضبوط پھونک کی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاش کے پتے کو 33 فٹ اور 4.78 انچ دور تک پھینکا۔ڈیوڈ رش کے مطابق سب سے آسان ریکارڈ باکسنگ گلووز کے ساتھ غبارے پھوڑنا تھا پچھلا ریکارڈ 72 غباروں کا تھا اور انہوں نے ایک منٹ میں 327 غبارے پھوڑ کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ڈیوڈ رش کی عالمی ریکارڈز توڑنے کی لگن واقعی متاثر کن ہے، وہ مسلسل اپنی قابلیت کو بڑھاتے ہوئے اپنی منفرد اور محنت طلب کاوشوں سے دنیا کو محظوظ کرنے کی کوشش میں سرگرم رہتے ہیں۔ا

س سے قبل آسٹریلیا کی 35 سالہ خاتون غوطہ خور ایمبر بورک نے زیرِ آب چلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔ایمبر بورک نے ایک سانس میں زیرِ آب 370 فٹ 2 انچ پیدل چل کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا۔ یہ کسی بھی خاتون غوطہ خور کا زیرِ آب چلنے کا سب سے طویل مسافت کا نیا عالمی ریکارڈ ہے۔اس سے قبل ایمبر بورک 17 آسٹریلوی فری ڈائیونگ ریکارڈز اور ایک عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرچکی ہیں۔
٭٭٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکاحیرت انگیزکارنامہگنیز ورلڈ ریکارڈورلڈ ریکارڈ
Previous Post

معجزہ یا ذہانت،لاس اینجلس کی بھیانک آگ میں بچنے والا واحد گھر

Next Post

پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے‘ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے‘ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading