• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مفتاح اسماعیل

ورلڈ بینک کہتا تھا چین سے آئی پی پیز کے معاملے پر معاہدے ری نیو کریں،مفتاح اسماعیل

News Editor by News Editor
جون 16, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے انکشاف کیا ہے کہ ورلڈ بینک ان سے کہتا تھا کہ چین سے آئی پی پیز کے معاملے پر معاہدے ری نیو کریں۔

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ہمیشہ سے جیو پالیٹکس اور بلاکس ہوتے ہیں یہ معاملہ کوئی ستمبر میں تو شروع نہیں ہوا ہے، ورلڈ بینک مجھے کہتا تھا کہ چین سے آئی پی پیز کے معاملے پر معاہدے ری نیو کریں۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم کے ساتھ معاہدہ کرنے کے خلاف کوئی بھی نہیں ہے۔ یہ معاہدہ نومبر میں ہو جانا چاہیے تھا، تاخیر ہوئی جس پر آئی ایم ایف نے بجٹ دکھانے کی ڈیمانڈ کی۔ پرچہ مشکل ہے یا آسان، ہمیں حل تو کرنا ہے، اب ہمیں یکسوئی کیساتھ آئی ایم ایف سے معاہدہ کر لینا چاہیے۔

سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈالر کو ایک حد تک روک کر رکھا گیا جس پرعرب ممالک نے پیسہ واپس نکال لیا، ہم سمجھتے تھے کہ عرب ممالک قرضہ رول اوور کرینگے جبکہ انہوں نے واپس لے لیا کیونکہ ہر ملک چاہتا ہے کہ کسی ملک کے ڈیفالٹ سے قبل اس کو پیسے واپس مل جائیں۔

سعودی عرب اور یو اے ای کہتے ہیں آئی ایم ایف فنڈز دیگا تو ہم رقم دینگے، چین کہتا ہے ہمارے کمرشل بینک بھی پاکستان کو رقم دیتے رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ ڈالر کو ایک حد تک روکنے کی وجہ سے قرضہ زیادہ واپس کرنا پڑا، ایمنسٹی اسکیم پر بھی آئی ایم ایف کی جانب سے سوال اٹھایا جا رہا ہے، وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث اور گورنر اسٹیٹ بینک بھی کہہ چکے ہیں کہ کوئی پلان بی نہیں ہے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وزارت خزانہ اور افسران کے درمیان تھوڑی سی کلیئرٹی چاہیے، کبھی کہتے ہیں آئی ایم ایف آئے یا نہ آئے فرق نہیں پڑتا، کبھی کچھ اور کہتے ہیں، سری لنکا یا گھانا ڈیفالٹ ہوئے تو آئی ایم ایف پروگرام سے ہی باہر نکلے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی پی پیزچینمعاہدے ری نیومفتاح اسماعیلورلڈ بینک
Previous Post

30ممبران اغوا ہوئے تو عدالت کے دروازے کھلے ہیں،شرجیل میمن کا چیلنج

Next Post

ہر 8 میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار، رپورٹ

News Editor

News Editor

Next Post
ذہنی بیماری

ہر 8 میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار، رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading