• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے رواں سال پاکستان میں ہیٹ ویو کے خطرے سے خبردار کر دیا

News Editor by News Editor
مارچ 13, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی(کامرس ڈیسک ) عالمی مالیاتی بینک حکام نے ملک میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی ازسر نو تعمیر شروع کرنے کی تجویز دےتے ہوئے پاکستان میں سیلاب کے بعد ہیٹ ویوز جیسے خطرات سے خبردار کر دیا،

تفصیلات کے مطابق پیر کو وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ورلڈبینک کے ڈائریکٹر جنوبی ایشیا جان اے روم کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جس میں وزیراعلی کے ہمراہ صوبائی وزرا، مشیر، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی سمیت دیگر حکام شریک تھے جب کہ اجلاس میں مختلف منصوبوں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا،

ترجمان کے مطابق اس موقع پر ورلڈبینک وفد نے کہا کہ پاکستان میں موسمی تبدیلیوں کے باعث 2022میں تباہ کن بارشیں اور سیلاب آئے جس میں 1700لوگ جاں بحق، 33ملین لوگ متاثر ہوئے اور 16بلین ڈالرز کا نقصان ہوا، سیلاب کے بعد اب ہیٹ ویوز جیسے خطرات بھی ہو سکتے ہیں،

ورلڈ بینک وفد نے تجویز دی کہ ملک میں سیلاب متاثر علاقوں میں تعمیر نو شروع کی جائے، زراعت کے شعبے پر خصوصی توجہ دے کر اسے بحال کیا جائے، ملک میں جدید زراعت کے طریقے اور زراعت پانی کی نکاسی کا نظام لانا ہوگا،وزیراعلی سندھ نے وفد سے گفتگو میں کہا کہ سندھ میں زراعت کی بحالی کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں،

ہاریوں کو گندم کے بیج کے لیے ورلڈ بینک کی مدد سے مالی مدد کی گئی جب کہ زرعی زمینوں سے پانی کی نکاسی کرکے خریف کی فصل اگائی ہے،مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ اس سال سندھ میں گندم کی بہترین فصل ہوئی ہے اور سندھ حکومت نے گندم کی سپورٹ پرائس 4000روپے فی من مقرر کی ہے، گندم کی اچھی فصل اور کاشتکاروں کو اچھی قیمت ملنے سے ان کی بحالی ممکن ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانخطرےہیٹ ویوورلڈ بینک
Previous Post

200روپے مالیت کے نعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 مارچ کوفیصل آباد میں ہو گی

Next Post

تیسری مدت کے لیے صدر مملکت منتخب ہونے پر شی جن پھنگ کے تاثرات

News Editor

News Editor

Next Post
شی جن پھنگ

تیسری مدت کے لیے صدر مملکت منتخب ہونے پر شی جن پھنگ کے تاثرات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading