• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
سعید اجمل

ورلڈکپ 2011میں سچن ٹنڈولکر آﺅٹ تھے! انہیں بچایا گیا،سعید اجمل

News Editor by News Editor
جولائی 3, 2023
in کھیل
0 0
0


کراچی(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر سعید اجمل نے الزام عائد کیا ہے کہ ورلڈکپ 2011 کے سیمی فائنل میچ میں سچن ٹنڈولکر کو بچانے کیلئے ڈی آر ایس کے آخری دو فریم کٹ کیے گئے تھے۔

معروف یوٹیوبر نادر علی کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق آف اسپنر سعید اجمل نے کہا کہ 2011 کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں سچن ٹنڈولکر کو امپائر نے آﺅٹ قرار دیا تھا لیکن ریویو لیا گیا جس میں انہیں بچانے کیلئے آخری دو فریم کٹ کیے گئے، وہ وکٹ کے بلکل سامنے موجود تھے اور کلئیر آﺅٹ تھا۔

موہائی میں کھیلے گئے میچ میں ٹنڈولکر نے 115 گیندوں پر 85 رنز بنائے اور ہندوستان کو پاکستان کے خلاف 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 260 رنز بنانے میں مدد کی تھی، قومی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 231 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور 29 رنز سے کھیل ہار گئی۔

سابق اسپنر نے اپنا آخری ون ڈے بنگلہ دیش کے خلاف میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں 19 اپریل 2015 کو کھیلا۔واضح رہے کہ آئی سی سی نے سعید اجمل کے ایکشن کو غیر قانونی قرار دیا تھا تاہم انکا موقف تھا کہ اگر وہ بھارتی پلئیر ہوتے تو شاید اب تک انکی 1000 ہزار سے زائد وکٹیں ہوتیں انکا کیرئیر جلدی ختم کیا گیا۔

سعید اجمل نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 35 ٹیسٹ، 113 ون ڈے انٹرنیشنل اور 64 ٹی20 میچز میں گرین شرٹس کی نمائندگی کی اور بالترتیب 178، 184 اور 85 وکٹیں اپنے نام کیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آﺅٹسچن ٹنڈولکرسعید اجملورلڈکپ 2011
Previous Post

بی بی سی کی ورلڈ آن فائر 2 کا ٹریلر جاری، احد رضا میر کے شاندار ایکشن

Next Post

ورلڈکپ، میزبانی کا فائدہ اٹھا کر بھارت کی ’پچ فکسنگ‘

News Editor

News Editor

Next Post
بھارتی کرکٹ بورڈ

ورلڈکپ، میزبانی کا فائدہ اٹھا کر بھارت کی ’پچ فکسنگ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading