• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
نیدرلینڈز

ورلڈکپ میں دوسرا بڑا اپ سیٹ،نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو شکست دیدی

News Editor by News Editor
اکتوبر 18, 2023
in کھیل
0 0
0

دھرم شالا (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023میں دوسرا اپ سیٹ ہوگیا،

نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 38رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی،نیدرلینڈزکی ٹیم نے245 بنائے جس کے جواب میں جنوبی آفریقاکی ٹیم207رنزپر ڈھیرہوگئی،نیدرلینڈزکے خلاف جنوبی آفریقا کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوئی،نیدرلینڈز کی جانب سے لوگن وین بیک نے 3کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا اور ڈی لیڈا ، پال وین میکرین اور وین ڈر میروی نے 2،2وکٹیں حاصل کیںجبکہ نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز کو جنوبی افریقا کے خلاف شاندار پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

منگل کوجنوبی افریقا اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ دھرمشالا میں ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ،میچ کا ٹاس جنوبی افریقا نے جیتا اور بولنگ کا انتخاب کیا،البتہ موسم کی وجہ سے میچ کی فی اننگ 43اوورز تک محدود کی گئی۔نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8وکٹوں پر 245رنز اسکور کیے، کپتان اسکاٹ ایڈورڈز 78رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے۔اس کے علاوہ وین ڈر میروی نے29، تیجا نیدا منرو 20اور آریان دت نے 23رنز بنائے۔جنوبی افریقا کی جانب سے لونگی نگیٹی ، مارکو جانسن اور کگیسو رباڈا کی 2 ،2وکٹیں حاصل کیں۔

نیدرلینڈز کے 246رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم شروعات سے ہی مشکلات کا شکار رہی، 89کے مجموعی اسکور پر 5کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔کپتان باووما 16، ڈی کوک 20، وینڈر ڈوسن 4، مارکرم 1اور کلاسن 28رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔اس کے علاوہ جانسن 9، ڈیوڈ ملر43، کوئزے 22اور رباڈا 9رنز اسکور کر ٹیم کا ساتھ چھوڑ گئے جبکہ مہاراج نے 40رنز بنائے۔نیدرلینڈز کی شاندار بولنگ کی بدولت جنوبی افریقا کی پوری ٹیم42.5اوورز میں 207رنز پر آئوٹ ہوگئی۔

نیدرلینڈز کی جانب سے لوگن وین بیک نے3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ ڈی لیڈا ، پال وین میکرین اور وین ڈر میروی نے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز کو جنوبی افریقا کے خلاف شاندار پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔نیدر لینڈز کے خلاف جنوبی افریقا کی ون ڈے میں یہ پہلی شکست ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپورٹس ڈیسکنیدرلینڈز
Previous Post

پاکستان ویمنز ٹیم کا کیمپ لاہور میں جاری

Next Post

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلورو میں پہلا پریکٹس سیشن

News Editor

News Editor

Next Post
پریکٹس سیشن

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلورو میں پہلا پریکٹس سیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading