• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
ارجنٹینا

ورلڈکپ فتح کا جشن، فیفا کا کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر ارجنٹینا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

News Editor by News Editor
جنوری 16, 2023
in کھیل
0 0
0

 

زیورخ(سپورٹس ڈیسک)قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں فرانس کے خلاف فتح کا جشن منانے کے دوران فیفا کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میسی کی ٹیم کے خلاف فیفا کی ڈسپلنری کمیٹی نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا ۔

 

تفصیلات کے مطابق فرانس کیخلاف ارجنٹینا نے فائنل میں 2ـ4 سے کامیابی حاصل کی تھی، ورلڈکپ فائنل کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا تھا۔تاریخی فتح کے بعد بہترین گول کیپر کا گولڈن گلوو ایوارڈ جیتنے والے ارجنٹینا کے گول کیپر ایمیلیانو مارٹینز نے ایوارڈ کے ساتھ نامناسب اشارہ کیا تھا .

 

جبکہ فائنل تقریب کے اختتام کے بعد ڈریسنگ روم میں جشن منانے کے دوران انہوں نے گولڈن بوٹ ایوارڈ جیتنے والے فرینچ فٹبالر ایمباپے پر بھی طنز کیا تھا اور کہا تھا کہ ایمباپے جو مرگیا۔وطن واپس پہنچنے پر ٹیم کی وکٹری پریڈ کے دوران مارٹینز کے ہاتھ میں ایک گڑیا تھی جس پر ایمباپے کے چہرے کا کٹ آؤٹ لگا تھا،

اس دوران ان کے برابر میں ارجنٹینا کے کپتان میسی بھی موجود تھے جو کہ ایمباپیکے ساتھ فرنچ کلب پی ایس جی سے کھیلتے ہیں، اس عمل پر بھی فٹبال کے حلقوں میں مارٹینز کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ایک بیان میں فیفا کے مطابق ڈسپلنری کمیٹی نے ورلڈکپ فائنل میں کھلاڑیوں اور آفیشلز کے رویے اور برتاؤ سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا ہے۔

 

یاد رہے کہ دسمبر 2022 میں قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ فائنل میں ارجنٹینا نے دفاعی چیمپئن فرانس کو شکست دے کر تیسری بار ورلڈکپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ارجنٹیناسپورٹس ڈیسکفیفا
Previous Post

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی معروف قانون دان لطیف آفریدی کے قتل کی مذمت

Next Post

سرکاری محکموں میں 90ہزار سرکاری ملازمتوں سے متعلق ہونے والے ٹیسٹ روکنے کی درخواست

News Editor

News Editor

Next Post
سندھ ہائی کورٹ

سرکاری محکموں میں 90ہزار سرکاری ملازمتوں سے متعلق ہونے والے ٹیسٹ روکنے کی درخواست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading