• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
بلاول بھٹو زرداری

والدہ کی جدوجہد سے تحریک لیتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

News Editor by News Editor
دسمبر 27, 2022
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق وزیرِ اعظم اور پیپلز پارٹی کی سابق چیئر پرسن شہید بے نظیر بھٹو کے 15 ویں یوم شہادت کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ والدہ کی آمریت اور انتہا پسندی کے خلاف بہادرانہ جدوجہد سے تحریک لیتے ہیں۔

شہید بے نظیر بھٹو کے 15 ویں یومِ شہادت کے موقع پر ان کے تینوں بچوں نے والدہ کی یاد میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغامات جاری کر دیے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بختاور بھٹو زرداری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پچھلے 15 برس میں ہائی اسکول مکمل کرنے سے لے کر یونیورسٹی جانے اور گریجویشن مکمل کرنے تک بہت سے سنگِ میل عبور کیے۔انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ بچپن سے لے کر اپنے بچے کی پیدائش تک ہر یاد گار اور اہم لمحات پھر چاہئیں، وہ بڑے ہوں یا چھوٹے، خوشی کے ہو ں یا رنج کے، اس غم کو ہر بار ترو تازہ کر دیتے ہیں۔

آصفہ بھٹو نے والدہ کی یاد میں بلاگ لکھا ہے تاہم اس کی چند سطور ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ 15 سال گزر گئے اور زخم ابھی تک بھرا نہیں، پاکستان ابھی تک اپنی پہلی خاتون وزیرِ اعظم کے چلے جانے سے پیدا ہونے والے خلا کو پر نہیں کر سکا۔دوسری جانب وزیرِ خارجہ کے منصب پر فائز پی پی پی کے موجودہ چیئرمین اور شہید بے نظیر بھٹو کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری نے جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ وہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو ان کے 15 ویں یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے لاڑکانہ پہنچ رہے ہیں۔

انہوں نے محترمہ بے نظیر بھٹو سے سیکھا ہوا اہم سبق بھی شیئر کیا ہے کہ ہم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بہادرانہ جدوجہد بمقابلہ آمریت اور انتہا پسندی سے تحریک لیتے ہیں۔اپنے بیان میں بلاول نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو شہید نے مجھے صرف چند مراعات یافتہ افراد کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کی خدمت کرنا سکھایا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آمریتانتہا پسندیبلاول بھٹو زرداریپیپلز پارٹیسابق وزیر اعظمشہید بے نظیر بھٹووالدہ
Previous Post

پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم انتہائی دلچسپ ہے،عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے 'عطاء اللہ تارڑ

Next Post

پی ٹی آئی کا سپیکر قومی اسمبلی سے دوبارہ رابطہ، ملاقات کی استدعا

News Editor

News Editor

Next Post
سپیکر قومی اسمبلی

پی ٹی آئی کا سپیکر قومی اسمبلی سے دوبارہ رابطہ، ملاقات کی استدعا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading