• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
فیفا ورلڈکپ

فیفا ورلڈکپ

وائٹ ہاﺅ س حملہ، فیفا ورلڈکپ کی سیکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑے ہوگئے

News Editor by News Editor
اپریل 28, 2026
in کھیل
0 0
0

واشنگٹن(سپورٹس نیوز )واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نشانہ بنانے والے ایک ہائی پروفائل فائرنگ واقعے نے فیفا ورلڈکپ 2026 کی میزبانی کے حوالے سے امریکا کی سیکیورٹی پر سوالات کھڑے کر دئیے ۔

امریکی حکام کے مطابق مسلح حملہ آور نے واشنگٹن ہلٹن ہوٹل میں سیکیورٹی چیک پوائنٹ عبور کرنے کی کوشش کی اور ایک اہلکار کو زخمی بھی کیا تاہم وہ خود پولیس کی گولی سے محفوظ رہا۔یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ مل کر فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے، جس میں لاکھوں شائقین کی آمد متوقع ہے۔سوشل میڈیا پر مداحوں نے اس واقعے کو سیکیورٹی کی بڑی ناکامی قرار دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر صدر محفوظ نہیں تو کھلاڑی اور شائقین کیسے محفوظ رہیں گے۔

سیکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے باوجود ورلڈ کپ کی تیاریاں متاثر نہیں ہوں گی اور امریکا کو انسداد دہشت گردی کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔تاہم ناقدین نے امریکا میں گن کلچر اور بڑھتے ہوئے فائرنگ کے واقعات کو تشویش کا باعث قرار دیا ہے۔یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ماضی میں بھی حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں جس کے باعث ان کی ممکنہ موجودگی ورلڈکپ میچز میں مزید سیکیورٹی خدشات کو جنم دے سکتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: حملہسنگینسیکیورٹیفیفا ورلڈکپوائٹ ہاﺅ س
Previous Post

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان برقرار

Next Post

سابق فاسٹ بولر جیف ایلوٹ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات

News Editor

News Editor

Next Post
جیف ایلوٹ

سابق فاسٹ بولر جیف ایلوٹ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

لبنانی صدر

ملک کو جنگ میں دھکیلنا غداری کے مترادف ہے، لبنانی صدر

اپریل 28, 2026
خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اپریل 28, 2026
جیف ایلوٹ

سابق فاسٹ بولر جیف ایلوٹ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7778

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

594
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

588
لبنانی صدر

ملک کو جنگ میں دھکیلنا غداری کے مترادف ہے، لبنانی صدر

اپریل 28, 2026
خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اپریل 28, 2026
جیف ایلوٹ

سابق فاسٹ بولر جیف ایلوٹ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات

اپریل 28, 2026
فیفا ورلڈکپ

وائٹ ہاﺅ س حملہ، فیفا ورلڈکپ کی سیکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑے ہوگئے

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading