• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
وائٹ پیپر

وائٹ پیپر "نئے دور میں چین کی سبز ترقی” کا اجراء

News Editor by News Editor
جنوری 19, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی حکومت نے وائٹ پیپر "نئے دور میں چین کی سبز ترقی” جاری کیا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وائٹ پیپر میں گزشتہ دس سالوں میں چین کی سبز ترقی کے اقدامات اور کامیابیوں کا خلاصہ بیان کیا گیا ہے، چین کی سبز ترقی کے بنیادی تصورات اور عملی تجربے کی وضاحت کی گئی ہے۔ وائٹ پیپر کے اہم مندرجات یہ ہیں:

سب سے پہلے، نئے دور میں چین کی سبز ترقی کا بنیادی تصور : یعنی عوام پر مبنی ترقیاتی تصور پر عمل درآمد ، چینی قوم کی پائیدار ترقی پر پوری توجہ ، جامع انتظام و انصرام کے تصور اور مجموعی منصوبہ بندی کا صحیح معنوں میں نفاذ، عالمی پائیدار ترقی کے لئے کوشش، بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کے تصور پر عمل ۔وائٹ پیپر میں کہا گیا کہ چین ہمیشہ عالمی ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر میں ایک اہم شراکت دار اور رہنما رہےگا، اور عالمی پائیدار ترقی میں چینی دانش مندی اور طاقت کا حصہ ڈالا جائے گا.
دوسرا، نئے دور میں چین کی سبز ترقی کی مشق اور تاثیر:گزشتہ دس سالوں میں، چین کے ماحول کے معیار میں مسلسل بہتری آئی ، معاشی اور معاشرتی ترقی کا توازن برقرار رکھا گیا ، سبز پیداوار کے طریقوں کو وسیع پیمانے پر فروغ دیا گیا، سبز طرز زندگی کی وکالت کی گئی اور ادارہ جاتی میکانزم کو مزید بہتر بنایا گیا ۔

تیسرا، چین دنیا کے ساتھ مل کر زمین کو ایک خوبصورت گھر کی مانند تعمیر کرے گا۔زمین وہ واحد گھر ہے جس پر تمام انسانیت کا انحصار ہے ، اور ایک خوبصورت گھر کی تعمیر انسانیت کا مشترکہ خواب ہے۔ چین نے عالمی موسمیاتی مذاکرات کے ایجنڈے میں فعال اور تعمیری طور پر حصہ لیا ہے اور پیرس معاہدے کے نفاذ میں تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ آب و ہوا کی تبدیلی پر جنوب-جنوب تعاون کو فعال طور پر آگے بڑھانا، گرین "بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کو فروغ دینا، وسیع اور عملی سبز بین الاقوامی تعاون کو انجام دینا، اور مشترکہ طور پر عالمی پائیدار ترقی کو فروغ دینا چین کی دیرینہ جستجو ہے.

متعلقہ انچارج نے بتایا کہ چین سرسبز ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا، ایک ایسی جدت کاری کو فروغ دے گا جس میں انسان اور فطرت ہم آہنگی کے ساتھ رہیں گے، اور مشترکہ طور پر ایک صاف ستھری اور زیادہ خوبصورت دنیا کی تعمیر کے لئے دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ اتحاد اور تعاون کیا جائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی حکومتوائٹ پیپر
Previous Post

جب تحائف فروخت ہوجاتے ہیں تو پھر کلاسیفائیڈ کیسے؟ لاہور ہائیکورٹ

Next Post

2022 میں چینی سفارتی اداروں نے دنیا میں سامنے آنے والے سلسلہ وار ہنگامی واقعات سے نمٹا، رپورٹ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی سفارتی اداروں

2022 میں چینی سفارتی اداروں نے دنیا میں سامنے آنے والے سلسلہ وار ہنگامی واقعات سے نمٹا، رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading