• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
وائرس کارڈ

"وائرس کارڈ” کھیلنے والے امریکی سیاستدانوں کو سائنسی استدلال پر کان دھرنے چاہئیں

News Editor by News Editor
جنوری 7, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا میں متعدی امراض کے حوالے سے ایک مستند تنظیم ،انفیکشس ڈیزیز سوسائٹی آف امریکہ (آئی ڈی ایس اے) نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کیا

جس میں امریکا کی جانب سے چینی سیاحوں کے داخلے پر عائد پابندیوں پر اعتراضات کرتے ہوئے کہا گیا کہ "ان پابندیوں سے نہ صرف وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے پر کچھ زیادہ اثر نہیں پڑے گا بلکہ اس سے عالمی سطح پر متاثرہ کیسز میں اضافے کے اثرات کا مکمل اندازہ لگانے میں بھی کوئی مدد نہیں ملے گی”۔یورپین سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن جیسے پیشہ ور اداروں نے واضح کیا ہے کہ چین سے آنے والے مسافروں پر پابندیاں غیر معقول ہیں۔ کونسل انٹرنیشنل یورپ، جو یورپ کے 500 سے زائد ہوائی اڈوں کی نمائندگی کرتی ہے، اس نے بھی چین کے خلاف داخلے پر لگائی جانے والی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ہفتہ کے روز ایک رپورٹ کے مطا بق
امریکی سیاست دانوں کو سائنس اور استدلال پر مبنی ان آوازوں کو سننا چاہیے۔ امریکہ کی جانب سے "وائرس کارڈ” کھیلنے کی کوشش نے اس کے عقلیت مخالف رویے اور وبا کی سیاست کو بے نقاب کر دیا ہے۔
کووڈ کے خلاف جنگ سائنس کی جنگ ہے لیکن چینی سیاحوں پر امریکی پابندیاں اس کے برعکس ہیں۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے 4 جنوری کو جاری کی جانے والی خبر کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے فراہم کردہ وائرس کےجینیاتی مطالعے سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین میں وائرس کی کوئی نئی قسم یا اس کے اہم تغیرات نہیں پائے گئے ہیں۔
امریکی سیاستدانوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ گزشتہ تین سالوں میں ان کے سائنس دشمن رویے کی امریکی عوام نے بھاری قیمت چکائی ہے -امریکہ میں 100 ملین سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں ، 1.08 ملین سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 250،000 "کووڈ یتیم” سامنے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ ایشیائی افراد کے خلاف نسلی امتیاز اور نفرت پھیل گئی ہے جس نے امریکی معاشرے کو مزید ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا ہے۔ 5 جنوری کو نیو یارک ٹائمز نے نشاندہی کی کہ امریکہ کا موجودہ طریقہ کار بھی بالکل ویسا ہی ہے جیسا 2020 کے اوائل میں چین کے خلاف اختیار کیا گیا تھا جو کہ نسل پرستانہ پالیسی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Previous Post

چین، تمام کوششیں سائنسی تشخیص کے نتائج پر مبنی ہیں، سفرا

Next Post

امریکہ وبا کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا چلا آ رہا ہے

News Editor

News Editor

Next Post
امریکہ

امریکہ وبا کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا چلا آ رہا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading