• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم

لاہور بھی پولیو وائرس کے لیے انتہائی حساس قرار

admin_qalam by admin_qalam
اپریل 20, 2019
in کھیل
0 0
0

اسلام آباد: 

پولیو وائرس كے لئے قرار دیے جانے والے انتہائی حساس علاقوں میں لاہور كا نام بھی شامل ہو گیا۔

وزیراعظم كے فوكل پرسن برائے انسداد پولیو مہم نے ایكسپریس ٹریبیون سے بات كرتے ہوئے كہاكہ پولیو پروگراممیں  كامیابی كی واحد ركاوٹ والدین كا پولیو كے قطرے پلانے سے انكار ہے،نومبر سے اپریل تک پولیو نیشنل ایكشن پلان كا منصوبہ متعارف كرانے پر كام كر رہے ہیں  تاكہ ایک ہی جھٹكے میں  اس وائرس كو ختم كیا جاسكے،پولیو ویكسین سے مردوں میں بانجھ پن پیدا نہیں ہو سكتا،قبائلی لوگوں  كو یہ بات سمجھانا ایك ہدف ہے۔

فوکل پرسن بابر بن عطا نے یہ دعوی بھی كر دیا كہ آئندہ سال پاكستان سے پولیو وائرس كا مكمل خاتمہ حقیقت بن جائے گا،والدین كو ہر صورت بچوں  كو پولیو كے قطرے پلانے كے لئے مائل كیا جا رہا ہےلیكن پاكستان میں  پولیو وائرس داخل ہونے كا سب سے بڑا ذریعہ پاک افغان بارڈر پربھی ہے،بارڈرپر زیر تكمیل باڑ پچاس فیصد مكمل ہو چكی ہے دسمبر 2019تک اس باڑ كی تكمیل سے افغانستان سے آنے والا پولیو وائرس مكمل بند ہو جائے گا،اس كے ساتھ پاک افغان دو ٹرانزٹ پوائنٹ پر ایک دن كے بچے سے لے كر سو سال عمر تک كے لوگوں  كو پولیو كے قطرے پلانالازم كیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم فوكل پرسن نے كہاكہ پولیو مہم كی سب سے بڑی ناكامی والدین كا عدم اعتماد اور بے یقینی ہے،والدین كا اعتماد بحال كردیا تو ایک ہی پولیو مہم میں  وائرس فارغ كردیں  گے،چین نے4مہمات میں  خاتمہ كیا تھا بس ہمیں اعتماد بحال كرنا ہوگا۔

انہوں  نے كہاكہ پشاور پولیو وائرس كے لئے ایک جنت ہے ،خیبر پختونخواہ میں  پولیو ویكسین كے بارے میں  بانچھ پن كا تاثر زیادہ پھیل رہا ہے،پاكستان میں  ہر پولیو مہم میں  تقریباً4كروڑ بچوں  میں  سے چارلاكھ بچے قطروں  سے محروم رہ جاتے ہیں ،قطرے پینے سے محروم رہ جانے والے چارلاكھ بچے دو حصوں  میں  تقسیم ہو جاتے ہیں ،ڈیڑھ لاكھ بچے وہ ہیں  جن كے والدین انكار كرتے ہیں  باقی ڈیڑھ لاكھ بچے وہ ہیں  جنہیں  غیر حاضر تصور كیا جاتا ہے۔

بابر بن عطا نے کہا کہ كراچی ،پشاور اور افغانستان بارڈر پر پولیو وائرس كی بدترین صورتحال ہے،اس وقت پشاور پولیو وائرس كا ہیڈ كوارٹر ہے،پورے ملک میں  ستر فیصد وائرس خیبر پختونخواہ اور پشاور سے ملتا ہےوہاں  سے وائرس پورے ملک كو كنٹرول كر رہا ہے۔ والدین كو زبردستی بچوں  كو پولیو كے قطرے پلانے كے حق میں  نہیں  ہیں  ،اس سے پولیو مہم كے خلاف نفرت اور شرانگیزی بڑھے گی۔

بابر بن عطا نے كہاكہ مہم كے دوران بہت سے علاقوں  پر چھاپے مارنے كے دوران اس بات كا اندازہ ہوا كہ پولیو وركرز پولیو مہم كا ماركر والدین كو دے كربچوں  كے انگوٹھوں  پر جعلی نشانات لگواتے رہے ہیں ۔ قلعہ عبداللہ میں  گلستان علاقہ ہے جہاں  والدین سمجھتے ہیں  كہ پولیو ویكسین مردوں  ،بچوں  كو كمزور كرے گی اور وہ بڑے ہوكر قبیلوں  كی جنگ نہیں  لڑسكیں  گے۔انھوں  نے كہاكہ پا كستان پولیو پروگرام ‑اكھ 70ہزار ملازمین كا پروگرام ہے،یہ ہو ہی نہیں  سكتا ہے كہ ویكسین خراب ہو جائے اور كسی كو پتا ہی نہ چلے ،یہ ویكسین جاپان دے رہا ہے۔

وزیراعظم فوكل پرسن بابر بن عطا نے كہاكہ سال میں نو انسداد پولیو مہم كا اہتمام كیا جاتا ہے جن میں  سے چار مل گیر مہم جبكہ پانچ ان مخصوص علاقوں  میں  كرائی جاتی ہیں جو پولیو وائرس كا گڑھ تصور كیا جاتا ہے۔انسداد پولیو مہم كی باقاعدہ كوریج نہ ہوئی ہو جس كی وجہ والدین كا انكار یا بچوں  كا غیر حاضر ہونا ہو ،ایسی صورتحال میں  مہم كامیاب نہیں  ہو پاتی اور تمام بچوں تک ویكسین كی رسائی ممكن نہیں ہو پاتی ہے۔

بابر بن عطا نے اس عزم كا اظہار كیا كہ پاكستان پر لگائی جانے والی سفری پابندیوں  كا خاتمے كے لئے جان لگا دیں  گے ،پولیو كیسز میں  كمی ہونا كامیابی نہیں  بلكہ پاكستان سے پولیو وائرس كا مكمل خاتمہ اور پولیو سے متاثرہ ممالک كی فہرست سے نكلنا زندگی كا مقصد ہے۔افغانستان اور نائیجیریا كے بعد پاكستان میں  پالیو وائرس كا ہونا ہمارے لئے شرمندگی سے كم نہیں  ہے،اور وی وقت دور نہیں  جب پاكستان كا شمار ان ممالک میں  ہوگا جنھوں نے اپنے ملک سے پولیو وائرس كا مكمل خاتمہ یقینی بنا لیا۔بابر بن عطا نے كہاكہ پولیو وركرز كو شہید كرنا كسی باشورب معاشرے كا دستور نہیں  ہو سكتا۔اس منفی سوچ كا خاتمہ كر كے دم لیں  گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Previous Post

پشاور میں 10 سال تک کے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

Next Post

پارکنسن (رعشہ) پر قابو کیسے پایا جاسکتا ہے؟

admin_qalam

admin_qalam

Next Post

پارکنسن (رعشہ) پر قابو کیسے پایا جاسکتا ہے؟

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading