• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حنیف عباسی

 ن لیگ پنڈی کی قیادت متحد ،مریم نواز کا شاندار استقبال کریں گے,حنیف عباسی

News Editor by News Editor
فروری 16, 2023
in پاکستان
0 0
0

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما و سابق ممبر قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا کہ ن لیگ پنڈی کی قیادت میں متحد ہے،مریم نواز کا شاندار استقبال کریں گے,

شیخ رشید کانسٹیبل کے گلے لگ کر روتا رہا,آج تک میں عمر قید کا قیدی ہوں،شیخ رشید صاحب آپکو کیا ہو گیا,عمران خان صاحب یہ کونسا فریکچر ہے جو چار مہینوں میں بھی ٹھیک نہیں ہو رہا میں نے ایک مرلے پر قبضہ نہیں کیا،نہ کسی کے پیسے کھائے،صرف شہر کی خدمت کی,نواز شریف کا ساتھ دینے پر سزائے موت دیں گے تووہ بھی قبول ہے۔وہ جمعرات کے روز اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے, ان کے ہمراہ سردار نسیم ,دانیال چوہدری,سرفراز افضل,راحت مسعود قدوسی, زیب النسا اعوان ودیگر بھی موجود تھے,حنیف عباسی کا کہناتھا کہ بیرون ملک کا دورہ پہلے سے طےتھا,مریم نواز 19فروری کو پشاور روڈ پر کنونشن سے خطاب کریں گی,ن لیگ پنڈی کی قیادت متحد ہے،

مریم نواز کا شاندار استقبال کریں گے,مریم نواز کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں،راولپنڈی میں تمام قیادت ورکرز کنونشن میں مصروف ہے ,ن لیگ میں صرف ایک گروپ ہے،جسکا نام نواز شریف گروپ ہے،تیس سال سے لوگوں کی خواہشات نے دم توڑا ہے,نواز شریف کی قیادت میں ساری قیادت متحد ہیں,میر غیر موجودگی میں ہمارا سیاسی مخالف بڑا رویا ہے ,بازوں میں فرمائشی ہتھکڑی لگوا کر تصویریں بنائی ہیں ,شیخ رشید کانسٹیبل کے گلے لگ کر روتا رہا ,آج تک میں عمر قید کا قیدی ہوں،شیخ رشید صاحب آپکو کیا ہو گیا ہے ,ہمیں چھے بائی چھے ہے کمرہ میں رکھا گیا,جذبات میں کسی ملکی ادارے کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا,ڈالر لیبیا،شام،عراق کے پاس بڑے تھے،لیکن پہلے انکے دفاعی نظام کو کمزور کیا گیا,

آپ کی فرمائش میں رات بارہ بجے عمر قید کی سزا ہوئی،جو آج تک سٹینڈ کرتی ہے,ایک مرلے پر قبضہ نہیں کیا،نہ کسی کے پیسے کھائے،صرف شہر کی خدمت کی ,شیخ صاحب ابھی ٹھہر جائیں،اپکے ساتھ کیا ہونا ہے ,میرے چھوٹے بھائی کو پکڑا گیا،نامعلوم جگہ لے جاکر زبردستی میرے خلاف بیان لینے کی کوشش کی گئی ,لوگ آپکو کس وجہ سے ووٹ دیں گے،چار سال آپ نے کیا کیا ہے ؟حنیف عباسی کاکہنا تھاکہ میرے گھر اور فیکٹری کے اکانٹس ابھی تک منجمند ہیں,اپنی حکومت کے دوران بھی کسی کے گئے نہ کبھی روئے ,شیخ رشید کی گرفتاری ہوئی تو پیشاب بند ہو گیا،گرفتاری کے خوف سے عمران خان کی ٹانگ ٹھیک نہیں ہو رہی,مریم نواز،حمزہ،نواز،شہباز،خواجہ برادران کو گرفتار کیا گیا,شیخ صاحب ابھی آپ کی مزید رونا ہے ابھی آپ نے ان معاملات سے مزید گزرنا ہے ,قوم کو کہتا ہوں انکے پیچھے رونے والا کوئی نہیں ہے ,یہ اپنی اننگز کھیل چکے ہیں،انکا طرز عمل دیکھیں ,عمران خان نے اپنے بچوں کو محفوظ کیا ہوا ہے،

جس کو نہیں مانتے تھے اسکو بھی جمائما نے مان لیا ہے,عمران خان صاحب یہ کونسا فریکچر ہے جو چار مہینوں میں بھی ٹھیک نہیں ہو رہا,مہنگائی کا بڑا طوفان برپا ہے،ائے روز قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے,میرا خیال ہے تمام معاونین خصوصی کو گاڑیاں اور پٹرول بھی نہیں لینا چاہیے,عمران خان معاہدہ کے باعث ہم مشکلات کا شکار ہیں ,اسحق ڈار نے بچنے کی بڑی کوشش کی کہ اس معاہدہ سے بچیں لیکن آئی ایم ایف نہیں مانا,عوامی نمائندہ کے طور پر موجودہ حالات میں مہنگائی کو جسٹیفائی کرنا ممکن نہیں,فرمائشی گرفتاری پروگرام میں بھی ان لوگوں نے رونا شروع کردیا,ان کو بچے یاد آجاتے ہیں،میرے بھی بچے تھے،میرے دو سال کی نواسی جیل ملنے آتی تھی ,کبھی میرے گھر والوں کی چیخ وپکار کسی نے سنی،میری بیٹی ہو سکرایر نوکری سے استعفی دینے پر مجبور رکیا گیا لیکن ہم نے برداشت کیا,نواز شریف،مریم،مجھ سمیت چار افراد کو جیل میں ڈال کر کہا گیا الیکشن لڑیں,جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ پیغام دیا گیا کہ اگر واپس آئے تو مزید مقدمات بھگتنے پڑیں گے,ہم نے کہا تھا نواز شریف کا ساتھ دینے پر سزائے موت دیں گے تو قبول ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: استقبالپاکستان مسلم لیگحنیف عباسیمریم نوازن لیگ
Previous Post

 منی بجٹ میں سیلز ٹیکس 18فیصد کرنے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا ، چوہدری پرویز الہی 

Next Post

گاجر کے حیرت انگیز فائدے۔۔۔جو آپ کو شائد پتہ نہ ہوں

News Editor

News Editor

Next Post
گاجر

گاجر کے حیرت انگیز فائدے۔۔۔جو آپ کو شائد پتہ نہ ہوں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading