• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
نیٹو

نیٹو ایشیا بحرالکاہل خطے میں خلل ڈالنا چاہتا ہے ، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
جولائی 12, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) نیٹو سربراہ اجلاس لتھوانیا میں منعقد ہوا۔ یوکرین کی صورتحال کے مرکزی موضوع کے علاوہ جاپان، جنوبی کوریا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے رہنماؤں نے مسلسل دوسرے سال اجلاس میں شرکت کی جس سے ایک بار پھر نیٹو کی "ایشیا پیسیفکائزیشن” کا معاملہ گرم ہو گیا.

جاپانی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کی مخالفت کی وجہ سے نیٹو کی جانب سے ایشیا میں پہلا رابطہ دفتر جاپان میں کھولنے کا منصوبہ، جس پر پہلے سربراہ اجلاس میں تبادلہ خیال ہونا تھا، موسم خزاں کے بعد تک ملتوی کر دیا گیا۔ تاہم تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ امریکہ کی قیادت میں نیٹو کا ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے ارادے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

جنوری 2006 میں ، نیٹو میں اس وقت کی امریکی سفیر وکٹوریہ نولینڈ نے پہلی بار "عالمی شراکت داری” کا خیال پیش کیا ، جس میں نیٹو اور جاپان ، جنوبی کوریا ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین ایسوسی ایشن میکانزم کے ذریعے نیٹو کے عالمی اثر و رسوخ کو بڑھانے کی کوشش کی گئی۔ سنہ 2022 میں "نیٹو نیو اسٹریٹجک کانسیپٹ” میں پہلی مرتبہ چین کا ذکر کیا گیا اور واضح طور پر چین کو ایشیا پیسیفکائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کے بہانے کے طور پر ایک "نظامی چیلنج” کے طور پر دیکھا گیا۔

سرد جنگ کے بعد نیٹو نے مغربی اقدار کو استعمال کرتے ہوئے دوسرے ممالک کی سیاست اور اقدار کے نظام کو جبراً تشکیل دیا ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ صدی کی 90 کی دہائی میں یوگوسلاویہ کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے، بوسنیا اور ہرزیگووینا میں خانہ جنگی اور کوسوو کا مسئلہ پیدا ہوا۔

مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی قیادت میں نیٹو اتحادی افواج نے افغانستان ، عراق اور لیبیا پر حملے کیا جس سے مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اگر نیٹو ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں مداخلت کرتا ہے اور ایشیا بحرالکاہل ممالک کے داخلی سیاسی نظریات اور اقدار کو "مغربی” بناتا ہے تو یہ لامحالہ وسیع پیمانے پر مزاحمت کو جنم دے گا اور بحران اور افراتفری لائے گا۔

امریکہ کی زیر قیادت نیٹو ایشیا بحرالکاہل میں نام نہاد "یورپی تجربے” کو دہرانا چاہتا ہے، لیکن درحقیقت وہ ایشیا بحرالکاہل میں تقسیم اور محاذ آرائی کو دہرانا چاہتا ہے، اور دنیا بھر کے امن پسند لوگ اس سے یقیناً اتفاق نہیں کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایشیا بحرالکاہلخللنیٹو
Previous Post

نیٹو چین کے خلاف بے بنیاد الزامات اور اشتعال انگیز بیانات بند کر ے، چینی وزارت خارجہ

Next Post

آئی ایم ایف اورپاکستان میں اسٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

آئی ایم ایف اورپاکستان میں اسٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading