• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
بائیڈن

نیتن یاہو کی حکومت گولڈا مائیر کی حکومت سے زیادہ انتہا پسند ہے، بائیڈن

News Editor by News Editor
جولائی 11, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ دو ریاستی حل ہے تنازعہ فلسطین کو خاتمے کرنے کا صحیح راستہ ہے۔

انہوں نے موجودہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کو صہیونی ریاست کی چوتھی وزیر اعظم گولڈا مائیر کے بعد اسرائیل میں سب سے زیادہ انتہا پسند قرار دیا ہے۔

نشریاتی ادارے کے ساتھ ایک انٹرویو میں بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کے ارکان پر مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کے بارے میں ان کے خیالات کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ وہ اس مسئلے کا حصہ ہیں، خاص طور پر کابینہ کے وہ افراد جو کہتے ہیں کہ ہم جہاں چاہیں کہیں بھی آباد ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرے خیال میں ہم ان سے باقاعدگی سے بات کرتے ہیں، صورتحال کو پرسکون کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ہمیں امید ہے کہ نیتن یاہو اعتدال اور تبدیلی کی طرف بڑھتے رہیں گے۔جو بائیڈن نے کہا کہ یوکرین ابھی تک تنظیم معاہدہ شمالی اوقیانوس (نیٹو) میں شامل ہونے کے لیے تیار نہیں ہے۔

اس سے پہلے کہ نیٹو اتحاد کیئف کو اپنی صفوں میں شامل کرنے پر غور کرے یوکرین کے اندر روسی جنگ کو ختم ہونا چاہیے۔بائیڈن نے مزید کہا کہ اتحاد میں یوکرین کی رکنیت پر بات کرنا قبل از وقت تھا۔ ان کا ملک اور اس کے اتحادی کیئف کو درکار معلومات اور فوجی ساز وسامان فراہم کرتے رہیں گے۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہمجھے نہیں لگتا کہ نیٹو میں یوکرین کو اس وقت اتحاد میں شامل کرنے پر اتفاق رائے موجود ہے کیونکہ یہ ملک خود حالت جنگ میں ہے۔ اگر کیئف شامل ہوتا ہے تو نیٹو اتحاد اس کے دفاع کے لیے لڑیں گے اور ہم اس حوالے سے روس سے بھی جنگ لڑیں گے۔امریکی صدر نے یمن میں مستقل جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کوششوں کی بھی تعریف کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزبائیڈن
Previous Post

سعودی وزیر خارجہ کو روسی ہم منصب کی طرف سے تحریری پیغام موصول

Next Post

سپریم کورٹ آف انڈیا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست کو بالآخر نمبرلگ گیا

News Editor

News Editor

Next Post
کشمیر

سپریم کورٹ آف انڈیا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست کو بالآخر نمبرلگ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading