• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
عرب لیگ

نیتن یاہو حکومت نے جنین میں آپریشن کا دائرہ وسیع کردیا، عرب لیگ کی وارننگ

News Editor by News Editor
جولائی 6, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز)وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی سربراہی میں اسرائیلی حکومت نیغرب اردن کے جنین میں فوجی آپریشن کو ایک ایسے وقت میں توسیع دینے پر اتفاق کیا جب عرب لیگ نے اس حملے کے نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے میں سلامتی اور استحکام کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

عرب لیگ نے خبردار کیا کہ اس کے مشرق وسطی کی سلامتی پر سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جنین اور غزہ کے اطراف میں سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس منعقد کیا ۔

دریں اثنا اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے سکیورٹی سروسز شن بیٹ اور انٹیلی جنس سروسز کے سربراہوں کے ساتھ جنین کی صورتحال کا جائزہ لیا۔گیلینٹ نے زور دیا کہ جنین آپریشن دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کرنے تک جاری رہے گا۔ جنین میں فورسز کو کارروائی کی مکمل آزادی دی گئی ہے۔

ادھر اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے مغربی کنارے کے جنین میں فضائی اور زمینی کارروائیوں کے حجم پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے اسرائیلی آپریشن کے دوران جنین میں 3 فلسطینی بچوں کی ہلاکت کے بعد اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔درایں اثناعالمی ادارہ صحت کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے طبی ٹیموں کو جنین پر ہونے والے حملوں میں زخمی ہونے والوں کے علاج کے لیے شہر میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

ان میں کئی افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد کی ضرورت ہے۔جنین کے سرکاری ہسپتال کے ڈائریکٹر وسام بکر نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی فورسز جنین پر اپنی مہم میں فلسطینیوں کو نشانہ بناتے وقت سر اورجسم کے نازک حصوں پر گولیاں بر سا رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بیشتر زخمیوں کو ان کے نازک حصوں پر گہرے زخم آئے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزعرب لیگ
Previous Post

سعودی عرب اورایران میں مفاہمت سے علاقائی امن و سلامتی کو فروغ ملے گا،عراقی صدر

Next Post

امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاوس سے کوکین برآمد

News Editor

News Editor

Next Post
جو بائیڈن

امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاوس سے کوکین برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading