• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شاہد خاقان عباسی

نیب کے ہوتے ہوئے حکومت کا نظام نہیں چل سکتا،شاہد خاقان عباسی

News Editor by News Editor
نومبر 7, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کے ہوتے ہوئے حکومت کا نظام نہیں چل سکتا، یہ واحد ادارہ ہے جس کا مقصد صرف سیاستدانوں کا احتساب کرنا ہے، نگران حکومت ہی کوئی فیصلہ کرلے کہ نیب کے ادارے کا کیا کرنا ہے؟ یہ ادارہ وقت کا ضیاع اور لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔

کراچی میں نیب کورٹ پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہمیشہ کہتا ہوں جو کیسز ہم پر بنائے ہیں انکو چلائیں، یہ کیس کب تک چلے گا یہ وقت بتائے گا، نہیں پتا کیس کی نوعیت اور ہمارا جرم کیا ہے، یہ کس قسم کا احتساب ہے، کون سا انصاف ہے؟ کئی جج ان عدالتوں سے ریٹائرڈ ہو کر گھر چلے گئے، اگر اس ادارے کو ختم نہیں کریں گے تو ملک نہیں چلے گا۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اور نوازشریف سیاسی لیڈر ہیں، سیاستدانوں کی ملاقاتیں ہونا اچھا ہوتا ہے، ملکی سیاست میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو بیٹھ کر آگے کے راستے کا تعین کرنا پڑے گا، 35 سال سے سیاست میں ہوں، سیاست کروں گا، ان حالات میں الیکشن کا قائل نہیں ہوں۔

انہوں نے کہا کہ آج ملکی مسائل کا حل کسی ایک جماعت کے پاس نہیں، مسائل کا حل اتحاد ہی دے سکتا ہے، پی ٹی آئی اقتدار میں رہی، اپوزیشن میں بیٹھے نہیں لیکن بڑی جماعت تھی، پی ٹی آئی کا سیاست میں ایک رول ہے، میں نے پارٹی عہدے سے استعفی دیدیا تھا، کسی مشاورت میں شامل نہیں ہوتا، میری دعا ہے الیکشن صاف و شفاف ہوں گے۔

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ میرا نوازشریف سے ذاتی تعلق، عزت کا رشتہ برقرار رہے گا، نوازشریف کے ملک آنے سے 10 روز قبل قطر میں ملاقات ہوئی تھی، مجھے بلائیں گے تو چلا جاں گا، پارٹی کے ہر اچھے برے وقت میں ساتھ رہا ہوں، آج جس طرح کے ملکی حالات ہیں ان میں الیکشن کی چوری کا بہت بڑا ہاتھ ہے، اگر آج بھی سبق حاصل نہ کیا تو آگے بھی خرابی ہی ملے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: حکومتشاہد خاقان عباسینظامنیب
Previous Post

آشیانہ ریفرنس،شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر مزید معاونت طلب

Next Post

صدر مملکت کا تیراہ میں جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت

News Editor

News Editor

Next Post
صدر مملکت

صدر مملکت کا تیراہ میں جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

سربراہ اسرائیلی فوج

مزید فوجیوں کی شدید ضرورت، 2026 لڑائی کا سال ہو گا،سربراہ اسرائیلی فوج

اپریل 28, 2026
ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے آئی سی ای کا نام بدل کر نائس رکھنے کی حمایت کر دی

اپریل 28, 2026
لبنانی صدر

ملک کو جنگ میں دھکیلنا غداری کے مترادف ہے، لبنانی صدر

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7779

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

594
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

588
سربراہ اسرائیلی فوج

مزید فوجیوں کی شدید ضرورت، 2026 لڑائی کا سال ہو گا،سربراہ اسرائیلی فوج

اپریل 28, 2026
ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے آئی سی ای کا نام بدل کر نائس رکھنے کی حمایت کر دی

اپریل 28, 2026
لبنانی صدر

ملک کو جنگ میں دھکیلنا غداری کے مترادف ہے، لبنانی صدر

اپریل 28, 2026
خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading