• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
خواجہ سعد رفیق

نیب ترامیم بارے سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف کے منافی ‘خواجہ سعد رفیق

News Editor by News Editor
ستمبر 15, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نیب ترامیم بارے سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف کے منافی اور نظریہ ضرورت کی ایک اورسیاہ نظیر ہے ،

اس فیصلے سے ریاست کے انتظامی عمل اور ڈھانچے کوسخت نقصان پہنچے گا، نیا نظام عدل ریاست کی بقا کے لئے لازم ہے ، وقت آگیا ہے کہ ججز کی تقرری اوراحتساب ججز کی بجائے پارلیمانی عمل کے ذریعے ہو ۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس ( سابقہ ٹوئٹر ) پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ نیب کا موجودہ قانون ڈریکونین جنگل لاء ہے ،ڈکٹیٹر مشرف نے اسے اپنے مخالفین کے بازو مروڑنے کے لئے بنایا ، نیب ترامیم بارے سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف کے منافی اورنظریہ ضرورت کی ایک اورسیاہ نظیر ہے ، اس فیصلے سیریاست کے انتظامی عمل اور ڈھانچے کوسخت نقصان پہنچے گا ۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے خلاف نیب مقدمات سابق چیف جسٹس ،مخصوص ججز،سابق آرمی چیف ،سابق ڈی جی آئی،چند جرنیلوں اور چیئرمین پی ٹی آئی کی ملی بھگت سے بنائے گئے ،4برس کے نام نہاداحتسابی عمل میں شدید دبائو اورجانبداری کے باوجود کسی کے خلاف کچھ بھی ثابت نہ کیاجاسکا، نشانہ مسلم لیگ (ن) تھی لیکن شکارملک کامعاشی و انتظامی نظام ہوا ۔

انہوں نے کہا کہ اس بارمقدمے کا مدعی خودہی بڑا ملزم ہو گا ، ہم باریاں دے چکے اب باری لاڈلے کی ہے ، جنہوں نے فیصلہ کروایا رہی بھگتیں گے۔ سعد رفیق نے مزید کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ججز کی تقرری اور احتساب ججز کی بجائے پارلیمانی عمل کے ذریعے ہو ، آئندہ پارلیمنٹ اس پراتفاق رائے سے قانون سازی کرے، نیا نظام عدل ریاست کی بقاکے لئے لازم ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئندہ پارلیمنٹاحتساب ججزخواجہ سعد رفیقنیب ترامیم
Previous Post

سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Next Post

نواز شریف کسی ڈیل کے تحت واپس نہیں آ رہے ' رانا ثنا اللہ

News Editor

News Editor

Next Post
رانا ثنا اللہ

نواز شریف کسی ڈیل کے تحت واپس نہیں آ رہے ' رانا ثنا اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading