لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ ادکارہ اشنا شاہ ان کی بہترین دوست ہے ، اور کھانے میں نہاری بہت پسند ہے ، میں صرف اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں ، شوبزانڈسٹری میں کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ اداکاروں میں فیروز اور صنم سعید انہیں پسند ہے ، نہوں نے کہا کہ انہیں اداکارہ بننے کے بعد اس بات کا اندازہ ہوا کہ وہ اداکاری سے زیادہ اچھا گا لیتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن سے ہی ٹام بوائے تھیں اور اپنی بہنوں کے بہت قریب ہیں









