• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شرجیل میمن

نگراں حکومت کے لئے پیپلز پارٹی نے ایک تین رکنی کمیٹی نامزد کی ہے،شرجیل میمن

News Editor by News Editor
جولائی 24, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کے لئے پیپلز پارٹی نے ایک تین رکنی کمیٹی نامزد کی ہے،

نگراں حکومت کے حوالے سے جو بھی فیصلے ہونگے، اچھے ہونگے، کوشش یہ کی جائے گی کہ غیر متنازع لوگ آئیں تاکہ انتخابات صاف اور شفاف ہو سکیں، ہماری ترجیح صرف صاف اور شفاف انتخابات ہے، اپوزیشن لیڈر انڈر گرانڈ ہیں، میری ان سے گزارش، اور گارنٹی ہے کہ وہ آئیں اور اپنی آئینی ذمہ داری پوری کریں،

انہیں اسمبلی کے اندر یا باہر کچھ بھی نہیں کہا جائے گا۔ سندھ اسمبلی میڈیا کارنر پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر سندھ حکومت نے لاڑکانہ میں سیلاب متاثرین کو گھر بناکر دینے کا منصوبہ شروع کیا جہاں زمین کے مالکانہ حقوق متعلقہ خاندان کی خواتین کو دیئے جائیں گے جس سے خواتین مزید بااختیار ہونگی،

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا اگر اگلی حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی آئے گی تو بے گھر لوگوں کو گھر دینے کا یہ پروگرام باقی تمام صوبوں میں بھی شروع کریں گے۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت صوبے کے سیلاب متاثرین کو مکان بناکر دے رہی ہے، لوگ پیپلز پارٹی کو دعائیں دے رہے ہیں، آبادی کا بڑھنا ملک کے لئے ایک اور مسئلہ ہے۔ جس کے لئے ہمیں سنجیدہ اقدامات کرنا ہونگے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کارونجھر پہاڑ کے مسئلے پر وزیر اعلی سندھ نے نوٹس لیا ہے اور اس ٹینڈر کو کینسل کیا جائے گا۔ ننگر پارکر کے لوگوں کے لئے تھر کول ڈیم پاکستان پیپلز پارٹی نے بنایا ہے، اور بارش کے پانی کو جمع کرکے آبپاشی کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ وزیر اعظم کے لئے ہر پارٹی کو اپنا امیدوار نامزد کرنے کا حق ہے، مولانا فضل الرحمان کو بھی اپنے سیاسی اقدامات کا مکمل حق ہے ،

جی ڈے اے کے 80 فیصد لوگ پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہیں، الزام لگانے والوں کو الزام لگانے دیں لیکن پیپلز پارٹی سب سیاسی قوتوں کو ساتھ لیکر چلنا چاہتی ہے۔ ہمیں سب کے لئے احترام ہے، شفاف انتخابات کے لئے غیر جانبدار سیٹ اپ ہونا ضروری ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کے حوالے سے جو بھی فیصلے ہونگے،

اچھے ہونگے، کوشش یہ کی جائے گی کہ غیر متنازعہ لوگ آئیں تاکہ انتخابات صاف اور شفاف ہو سکیں ، پیپلز پارٹی کی ترجیح صرف صاف اور شفاف انتخابات ہے، اپوزیشن لیڈر انڈر گرانڈ ہیں، میری ان سے گزارش، اور گارنٹی ہے کہ اپوزیشن لیڈر آئیں اور اپنی آئینی ذمہ داری پوری کریں، انہیں اسمبلی کے اندر یا باہر کچھ بھی نہیں کہا جائے گا ، وڈیو بیانات سے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ زمینوں کے معاملات سرکاری قواعد کے عین مطابق کئے جاتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سبز انقلاب انشااللہ پورے پاکستان میں آئے گا۔اس وقت ہمیں وسائل اور بزنس بڑھانے کی ضرورت ہے اور آبادی کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت مردم شماری کے نمبرز انے کے بعد فیصلہ کرے گی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ غیر قانونی کام کوئی بھی کرے گا وہ غیر قانونی ہی کہلائے گا۔ بچوں سے مزدوری لینا بھی غیر قانونی کام ہے, پوری دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں ہے جو بغیر عوام کی مدد کے آگے بڑھ سکے، سندھ حکومت نے اسٹریٹ کرائم کی بیخ کنی کے لئے سخت حکمتِ عملی ترتیب دی ہے، ڈاکوں سے نمٹنے کے لئے پولیس کو جدید ہتھیار بھی دئیے جارہے ہیں۔

سیلابی پانی کی نکاسی کے لئے سندھ حکومت کی انتظامیہ ہمہ وقت مستعد رہتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کی کمیٹی مذکرات میں شرکت کی مجاز ہے۔ فیصلے بہتر اور اچھے ہونگے اور غیر متنازعہ لوگ آئیں گے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پیپلز پارٹیتین رکنیشرجیل میمنشفاف انتخابات
Previous Post

ایتھوپیا کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی روابط فروغ دینے کی ضرورت ہے،صدر مملکت

Next Post

نگران وزیر برائے ٹرانسپورٹ شاہد خٹک وزارت سے مستعفی

News Editor

News Editor

Next Post
شاہد خٹک

نگران وزیر برائے ٹرانسپورٹ شاہد خٹک وزارت سے مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading