• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
پرویز حنیف

نگران وزیر خزانہ اہداف دینے سے پہلے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی کریڈیبلٹی بہتر کرنے کیلئے عملی اقدامات کریں ، سابق صدر لاہور چیمبر

News Editor by News Editor
اگست 20, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک )سابق لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پرویز حنیف نے ٹیکس اسسیسمنٹ ، نوٹسز اور وصولی کے حوالے سے تین الگ خود مختار محکمے بنانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہی محکمے کی اجارہ داری کی وجہ سے کرپشن کا عنصر واضح ہے ،

نگران وزیر خزانہ ٹیکسز کے اہداف دینے سے پہلے اس کی کریڈیبلٹی بہتر بنانے کے لئے عملی اقدامات کریں ، ٹیکس دہندگان کو سالانہ 70سے 80ہزار نوٹسز کے اجراء کے باوجود قومی خزانے کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ اس سے کرپشن کا بازار گرم کیا جاتا ہے ۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹیکس چوروں کو پکڑنا اداروں کی ذمہ داری ہے لیکن اس کیلئے جو طریق کار اپنایا جارہا ہے وہ قطعاً درست نہیں ، اداروں کے پاس نادرا اور بینکوں کے توسط سے ہر شخص کا ریکارڈ موجود ہے اگر کوئی شخص ٹیکس ادائیگی نہیں کرتا یا کچھ چھپاتا ہے تو اسے ثبوتوںکے ساتھ ای میل یا گھر کے پتے پر ڈاک بھجوائی جائے لیکن غلط اسیسمنٹ کے ذریعے مسلسل ہراساں کرنا کوئی اچھا عمل نہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کی کریڈیبلٹی سب کے سامنے ہے اس لئے سب سے پہلے اسے بہتر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کا اس ادار ے پر اعتماد ہو ، اگر اس ادارے پراعتماد ہوتا تو سالہا سال سے ٹیکس دہندگان کی تعداد ایک سطح پر بر قرار نہ رہتی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے جن ممالک میں ٹیکسز کے ریٹس کم ہیں.

وہا ں مجموعی ٹیکس آمدن زیادہ ہے اس لئے حکومت ٹیکس ریٹس کم کرے ،ٹیکس مشینری کو پہلے سے ٹیکس نیٹ میں شامل لوگوں کو ہراساں کرنے کی بجائے نئے ٹیکس دہندگان کی تلاش پر لگایا جائے ، ایک بار جو نوٹس جاری ہو جائے اس کے حتمی نتیجے کے بارے میں متعلقہ افسر سے پوچھ گچھ کی جائے تاکہ وہ نوٹس کرپشن کا ذریعہ ثابت نہ ہو ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پرویز حنیفکامرس ڈیسک
Previous Post

بابر اعظم کوہلی کے مقابلے میں زیادہ تسلسل سے رنز کرتے ہیں،عاقب جاوید

Next Post

چینی تھیلے قیمت میں 150روپے کا اضافہ ،فیصل آباد میں 160کلو فروخت ہو نے لگی

News Editor

News Editor

Next Post
چینی

چینی تھیلے قیمت میں 150روپے کا اضافہ ،فیصل آباد میں 160کلو فروخت ہو نے لگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading