• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حماد اظہر

نگران وزیر اعلی کیلئے ایسے نام دیں گے جن پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکے گا’ حماد اظہر

News Editor by News Editor
جنوری 15, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے،

پچھلے نو ماہ میں پاکستان کو سیاہ ترین دور میں دھکیل دیا گیا،پاکستان میں پی ڈی ایم کولا کا بہت برا تجربہ کیا گیا ۔پی پی 152 میں ممبر سازی کیمپ کے آغاز کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں چند علاقوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں جبکہ تحریک انصاف اس وقت آزدا کشمیر، گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں کی جماعت ہے ۔

انہوںنے کہا کہ ۔ انہوںنے کہا کہ سندھ میں حکومتیں کرنے والے چاہتے ہیں کہ کراچی خون اور کوڑے میں ڈوبا رہے لیکن تحریک انصاف وہاں تبدیلی لائے گی ،ہم لوگوں کی دہلیز تک صاف پانی پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو معاشی تباہی سے پچانے کے لیے مستحکم حکومت کی ضرورت ہے ،ایسے لوگ دوبار ہ نہیں لائے جانے چاہئیں جنہوں نے معیشت کا دیوالیہ نکال دیا ۔ انہوںنے کہا کہ 60 فیصد لوگوں نے عمران خان سے امیدیںوابستہ کی ہے ، عوام کا منتخب کردہ لیڈر ہی آگے آئے گا۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان زرعی ملک ہے لیکن آج ملک میں آٹے کا بحران ہے لوگ آٹے کے لئے در بدر ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پنجاب اسمبلی نہیں پورے پاکستان کا الیکشن قریب آرہا ہے ،اگر پہلے پنجاب میں الیکشن ہوئے تو اسے ہی پورے پاکستان کا الیکشن سمجھا جائے گا ،پورے ملک میں تبدیلی آرہی ہے ،لاہور میں تحریک انصاف کلین سویپ کرے گئی ،ٹکٹ کی تقسیم کے عمل میں ماضی سے سبق سیکھا ہے ،کام کرنے والے مخلص لوگوں کو ترجیح دی جائے گئی ۔ انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف نگران وزیر اعلی کے لئے جو تین نام دے گی ان پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکے گا ۔

انہوںنے کہا کہ ہم سب کچھ بول کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں،ہمیں اس وقت کوئی ریڈ لائن نہیں ۔پنجاب کا الیکشن ہی پورے پاکستان کا الیکشن سمجھا جاے گا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانحماد اظہرمعیشتنگران وزیر اعلی
Previous Post

یقین ہے صوبائی حکومتیں وفاقی حکومت کیساتھ مل کر پولیو کی وباء کو ہمیشہ کیلئے دفن کریں گی' شہباز شریف

Next Post

پنجاب کے بعد فوری طورپر خیبرپختونخوا اسمبلی کو تحلیل نہ کرنے کا امکان

News Editor

News Editor

Next Post
خیبرپختونخوااسمبلی

پنجاب کے بعد فوری طورپر خیبرپختونخوا اسمبلی کو تحلیل نہ کرنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading